Columns

News

اصل ایبسیلیوٹلی ناٹ نواز شریف نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کر کے کیا، مریم نواز

قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی 1998 کو دیکھو اور پھر 9 مئی 2023 کو دیکھو، فرق سمجھ آ جائے گا۔

تحریکِ انصاف کی فائرنگ اور ریپ کی خطرناک سازش بے نقاب، رانا ثناء اللّٰہ

تحریکِ انصاف نے آج رات کیلئے انتہائی گھٹیا ڈرامہ رچانے کی پلاننگ کی تھی تاکہ لوگوں کو گمراہ کیا جا سکے مگر ایجنسیوں کی بروقت کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہو گیا۔

عمران خان 9 مئی کے حملوں کا سرغنہ ہے، اس کا کھیل اب ختم ہو چکا، مریم نواز شریف

9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی اور اس سب کے پیچھے ملک دشمن قوتوں کا ایجنٹ اور توشہ خانہ چور عمران خان تھا۔ پاکستان کے بدترین دشمن بھی پاکستان پر ایسے حملے نہیں کر سکے جو عمران خان نے 9 مئی کو کروائے، جو پاکستان کے بدترین دشمن نہ کر سکے وہ عمران خان نے کر دکھایا۔

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جاری: گولی کا زخم موجود نہیں، شراب اور کوکین کے استعمال کا انکشاف

عمران خان کا یورین ٹیسٹ بھی لیا گیا تھا جس کی رپورٹ کے مطابق شراب اور کوکین کے وافر مقدار میں استعمال ہونے کے شواہد ملے ہیں جبکہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ذہنی حالت بھی نارمل انسان جیسی نہیں اور اسی لیے ان کی حرکات و سکنات میڈیکلی طور پر ایک فٹ انسان جیسی نہیں ہیں۔

چین پاکستان کو 2.4 بلین ڈالر کی فنڈنگ فراہم کرنے جا رہا ہے، رپورٹ

چین نے جون میں قرضوں کی دو اہم ادائیگیوں کو پورا کرنے میں پاکستان کی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے جس کی کل مالیت 2.3 بلین ڈالر ہے، توقع ہے کہ 1.3 بلین ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ اور چین کی جانب سے 1 بلین ڈالر کے قرض سے پاکستان کو فوری طور پر ڈیفالٹ سے بچنے میں مدد ملے گی۔
Opinionمبارک ہو پاکستانیو

مبارک ہو پاکستانیو

Raza Butt
Raza Butt
Raza Butt is the editor of The Thursday Times.
spot_img

پچھلے چند برس سے پاکستانیوں کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ایک دوسرے کو مبارکباد کیسے دیں کیونکہ مبارکباد دینے کیلئے کچھ تھا ہی نہیں

آپ کو آج سے 8 برس پیچھے 2013 میں لیکر چلتے ہیں جب پاکستانیوں کو ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش تھا یعنی لوڈشیڈنگ کا

ملک میں دن رات گرمی ہوتی یا سردی بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی خصوصا گرمیوں میں جب بجلی کی مانگ بڑھتی تو بجلی کی لوڈشیڈنگ میں خونخوار اضافہ ہوجاتا اور عوام گرمی کی شدت سے نڈھال ہوجاتی اور جب سردی آتی تو گیس کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوجاتا اور اگر گیس آتی بھی تھی تو برائے نام

پھر ن لیگ کی حکومت آئی اور نواز شریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی عفریت سے نبٹنے کا اعادہ کیا اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کیے نئے بجلی گھروں کی تعمیر شروع ہوئی جن میں بجلی بنانے والے مختلف منصوبے شامل تھے دن رات ان منصوبوں پر کام کیا گیا اور بالآخر پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدتریج ختم ہونا شروع ہوگئی اور پھر پاکستانی عوام نے 2017/ 2018  میں دیکھا کہ لوڈشیڈنگ جیسی عفریت کو بوتل میں بند کرکے سمندر میں پھینک دیا گیا

2018 میں نئے الیکشن ہوئے اورایک نئی حکومت تبدیلی اوراحتساب کے بلند وبانگ دعووں کیساتھ اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھائی گئی عوام سے چاند تارے توڑ کرلانے کے وعدے وعید کیے گئے سبز پاسپورٹ کی عزت وتکریم بڑھانے کی داستان سنائی گئی کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے اور پہلی بال پر آوٹ کرنے کی نوید سنائئ گئی ملک میں خوشحالی اور ترقی کے چھکے لگانے کی خوشخبری سنائی گئی کروڑوں نوکریاں دینے اور لاکھوں گھربنانے کی دلفریب باتیں سنائی گئیں انہی تمام خوش فہمیوں میں تین برس گزرگئے

ان تین برسوں میں حکومت نے اقتدار کی پچ پر آکر کوئی بھی عملی کام کرنے کےسوا صرف دعووں کی زبانی کمنٹری پر اکتفا کیا اور ان سب  دعووں میں حکومت بھول گئی کہ حکومتوں کوصرف کمنٹری نہیں کرنا ہوتی بالکہ اقتدار کی پچ پر جاکر عملی کام بھی کرنا ہوتے ہیں انہی کاموں میں ایک کام بجلی کی ترسیل کے نظام کو آگے بڑھانا بھی تھا وہی بجلی جسکو پچھلی حکومت نے پورا کیا اسکی ترسیل کے نظام کوآگے بڑھانا تھا لیکن ایسا ممکن نہ ہوسکا

اور اب پھر ایک مرتبہ پاکستانیوں کودوبارہ ۸ برس پیچھے دھکیل کر 2013 میں پہنچا دیا گیا ہے جب لوڈشیڈنگ کی عفریت نے انکو جکڑا ہوا تھا دن رات بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اور سردیوں میں گیس کی لیکن اس مرتبہ قدرے مختلف ہوا ہے اب تو گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیساتھ ساتھ گیس کی لوڈشیڈنگ بھی ہورہی ہے

جس لوڈشیڈنگ کی عفریت کو بوتل میں بند کرکے سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں پھینک دیا گیا تھا اس عفریت بھری بوتل کو اس حکومت نے بڑی مہنت کرکے دوبارہ ڈھونڈ نکالا ہے اوراس مرتبہ یہ عفریت اکیلی واپس نہیں آئی ببالکہ اپنے ساتھ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ بھی لیکر آئی ہے جس پر پاکستانیوں کو مبارکباد تو دینا بنتی ہے

بجلی کی لوڈشیڈنگ کیساتھ گیس کی لوڈشیڈنگ کا بونس ملنے پراب نیا اور پرانا پاکستان ایکدوسرے کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرسکتے ہیں

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments

Read more

عدالت ہے یا عمران خان کا ڈیرہ؟

ان فیصلوں سے ریاست کی رٹ اور قانون کی گرفت کمزور ہوئی ہے جبکہ عدالتی وقار بھی مجروح ہوا ہے اور پولیس و دیگر اداروں کی بھی توہین کی گئی ہے۔

کیا عمران خان قانون سے بالاتر ہے؟

سوالات تو بہت سارے ہیں اور یقیناً جواب طلب ہیں مگر یہاں صرف ایک ہی سوال پر اکتفا کیا جا رہا ہے کہ کیا عمران خان ریاست کے تمام قوانین سے بالاتر ہیں؟

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

اصل ایبسیلیوٹلی ناٹ نواز شریف نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کر کے کیا، مریم نواز

قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی 1998 کو دیکھو اور پھر 9 مئی 2023 کو دیکھو، فرق سمجھ آ جائے گا۔

تحریکِ انصاف کی فائرنگ اور ریپ کی خطرناک سازش بے نقاب، رانا ثناء اللّٰہ

تحریکِ انصاف نے آج رات کیلئے انتہائی گھٹیا ڈرامہ رچانے کی پلاننگ کی تھی تاکہ لوگوں کو گمراہ کیا جا سکے مگر ایجنسیوں کی بروقت کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہو گیا۔

عمران خان 9 مئی کے حملوں کا سرغنہ ہے، اس کا کھیل اب ختم ہو چکا، مریم نواز شریف

9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کی منصوبہ بندی زمان پارک میں ہوئی اور اس سب کے پیچھے ملک دشمن قوتوں کا ایجنٹ اور توشہ خانہ چور عمران خان تھا۔ پاکستان کے بدترین دشمن بھی پاکستان پر ایسے حملے نہیں کر سکے جو عمران خان نے 9 مئی کو کروائے، جو پاکستان کے بدترین دشمن نہ کر سکے وہ عمران خان نے کر دکھایا۔