عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ آئی جی اور ڈی آئی جی کو کھلی دھمکی

خاتون مجسٹریٹ سمیت اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی آئی جی تم سب تیار ہوجاو میں تمہیں نہیں چھوڑونگا

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 3 Asal tehreer parhein

PTI president Imran Khan addresses a rally in Islamabad.
PTI president Imran Khan addresses a rally in Islamabad.

عمران خان نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خاتون مجسٹریٹ زیبا سمیت اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی آئی جی کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم سب تیار ہوجاو میں تمہیں نہیں چھوڑونگا تم سب پر کیس کرونگا

عمران خان نے خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ تم نے کیسے شہباز گل کا ریمانڈ دے دیا اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ جو شہباز گل کیساتھ ہوا وہ ہمیں غلام بنانے کیلئے تھا اور جو اے آروائی کیساتھ ہوا وہ ہمارا منہ بند کرنے کیلئے تھا

اس موقع پر عمران خان نے ایک مرتبہ پھر نیوٹرلز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بتاو کیا اب بھی آپ نیوٹرل ہیں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس سے میں نے پوچھا کہ تم نے شہباز گل کیساتھ یہ کیا کیا تو مجھے جواب ملا کہ ہمیں تو پیچھے سے بوٹ لگا تھا

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media