ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکہ متعدد ہلاکتیں اور کئی افراد زخمی

استنبول میں بم دھماکہ چار افراد جانبحق 38 افراد زخمی ہوگئے

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 5 Asal tehreer parhein

A file photo shows the aftermath of a bomb blast at Istanbul.
A file photo shows the aftermath of a bomb blast at Istanbul.

ترکی کے شہر استنبول میں تقسیم اسکوائر کےقریب استقلال سٹریٹ میں  دھماکہ ہوا ہے جسکے نتیجہ میں چار افراد جانبحق  اور کم از کم 38 افراد زخمی ہو گئے ہیں واضع رہے دھماکہ اس سٹریٹ پر ہوا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے دھماکے کے بعد سخت بھگدڑ مچ گئی دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ترکی کے مئیر نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر دھماکے اس کے نتیجہ میں ہونیوالی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے

بڑی تعداد میں ایمرجنسی، پولیس اور فائر فائٹرز کی ٹیمیں دھاکے کی جگہ پرپہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ہیں

TT Foreign Desk

World news from The Thursday Times' foreign desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media