ترکی کے شہر استنبول میں تقسیم اسکوائر کےقریب استقلال سٹریٹ میں دھماکہ ہوا ہے جسکے نتیجہ میں چار افراد جانبحق اور کم از کم 38 افراد زخمی ہو گئے ہیں واضع رہے دھماکہ اس سٹریٹ پر ہوا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے دھماکے کے بعد سخت بھگدڑ مچ گئی دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ترکی کے مئیر نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر دھماکے اس کے نتیجہ میں ہونیوالی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے
بڑی تعداد میں ایمرجنسی، پولیس اور فائر فائٹرز کی ٹیمیں دھاکے کی جگہ پرپہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ہیں