وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 3 Asal tehreer parhein

A file photo is shown of chief minister KPK Ali Amin Gandapur. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of chief minister KPK Ali Amin Gandapur. — FILE/THE THURSDAY TIMES

— انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں مراد سعید، شیریں مزاری، شہباز گل اور شبلی فراز کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے 2 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے، علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔

TT Court Reporter

Courts and the law, from The Thursday Times' court reporter.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media