تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود کو جنوبی افریقہ کے پہلے منتخب صدر اور نسل پرستی کے خلاف مزاحمتی لیڈر ”نیلسن منڈیلا“ اور بھارت کے سیاسی و روحانی راہنما اور تحریکِ آزادی کے اہم ترین کردار ”موہن داس کرم چند گاندھی“ سے تشبیہ دے دی۔
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ جولائی کے دوران عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹس میں شامل ہے جبکہ ڈالر بانڈز میں ایک ماہ کے دوران 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سابق حکومت نے نیب کو نواز شریف کا سیاسی کیرئیر تباہ کرنے کیلئے ان کے خلاف ریفرنس تیار کرنے پر مجبور کیا، عدالت تین بار منتخب وزیراعظم نواز شریف کو بری کرنے کا حکم دیتی ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے اور مارکیٹس میں ان کی واپسی دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم سرمایہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب پاکستان کے پاس غلطیوں کی گنجائش بہت کم رہ گئی ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.