جج کے مستعفی ہونے سے اس کے خلاف جاری کارروائی ختم نہیں ہو گی، سپریم کورٹ

کسی جج کے خلاف ایک بار کارروائی شروع ہو جائے تو پھر اس جج کے مستعفی ہونے سے کارروائی ختم نہیں ہو گی، ریٹائرڈ ججز کے خلاف زیرِ التواء شکایات پر کارروائی کرنا یا نہ کرنا سپریم جوڈیشل کونسل کی صوابدید ہے، سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا۔

دورانِ عدت غیر شرعی نکاح کیس ثابت؛ عمران خان اور بشریٰ کو سات سات قید کی سزا سنا دی گئی

سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دورانِ عدت غیر شرعی نکاح کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا، عدالت کی جانب سے دونوں مجرمان کو سات سات قید اور پانچ پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔

دوسروں کا احتساب کرتے ہوئے فرعون بننے والے آج جوتیاں چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں، مریم نواز

دوسروں کا احتساب کرتے ہوئے فرعون بننے والے آج جوتیاں چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں، نواز شریف کے تمام دشمن اپنے اصل انجام کو پہنچ رہے ہیں، قدرت کی عدالت نے نواز شریف کے ساتھ ہونے والے مظالم پر سو موٹو ایکشن لے لیا ہے۔

تحریکِ انصاف کو انتخابی نشان بَلّا نہیں ملے گا، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی اپیل منظور

تحریکِ انصاف کو انتخابات میں "بَلّا" بطور انتخابی نشان نہیں ملے گا، سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اپیل منظور کر لی، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فردِ جرم عائد

سابق چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے جبکہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی نقول بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: