National

کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی، قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ خفیہ ادارے نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کیں اور مراسلے کی کی تحقیقات کا نتیجہ یہ نکلا کہ کسی قسم کی کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کی بیرونی سازش کے ثبوت ملے ہیں۔

حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب منتخب

حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر 21 ویں وزیراعلی پنجاب منتخب

قومی اسمبلی بحال ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کے اسمبلی توڑنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم جاری کردیا۔

قاضی فائیز عیسی کو نکالنے کیلئے صدارتی ریفرنس بنایا گیا

قاضی فائیز عیسی اور میں نے اپنے اثاثوں کو ظاہر کیا ہے عمران خان کیطرح آفشور کمپنی کے پیچھے نہیں چھپایا اب سپریم کورٹ کے دوسرے ججز اور عمران خان بھی اپنے اور اپنے بچوں کے اثاثے منظر عام پر لائیں۔

کیا ملک میں کچھ بڑا ہونے جارہا ہے؟

لاہور میں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قائدین کے شہباز شریف کی رہاشگاہ پر ملاقات۔

Thursday Studios

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.

error: