نواز شریف نے لندن میں اپنے بیٹے حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2017 والا تسلسل برقرار رہتا تو انڈیا میں ہونے والا جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہو رہا ہوتا۔
خالصتان تحریک سے نمٹنے کیلئے بھارت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، دونوں ممالک انٹیلی جینس معلومات بھی شیئر کر رہے ہیں۔ برطانیہ انتہا پسندی اور تشدد کی کسی بھی شکل کو قبول نہیں کرتا، برطانوی وزیراعظم کی نئی دہلی میں گفتگو
چیئرمین تحریکِ انصاف کی جانب سے درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترامیم بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور یہ قوانین آئین کے آرٹیکل 8 سے متصادم ہیں۔
نو مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ پوری دنیا نے دیکھا اور اس کو بین الاقوامی اخبارات نے ایک سانحہ کے طور پر رپورٹ کیا، اس قسم کے واقعات کسی بھی نظامِ حکومت میں قابلِ قبول نہیں ہو سکتے۔
جیفری رابرٹسن اسلام مخالف کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان رشدی کے خلاف توہینِ مذہب مقدمہ میں نہ صرف اس کا دفاع کر چکے ہیں بلکہ سلمان رشدی کو اپنے گھر میں پناہ بھی دے چکے ہیں۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.