spot_img

Columns

Columns

News

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan sign Makkah Joint Defence Agreement

Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی ”مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ“ پر دستخط کر دیئے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔

Pakistan’s textile exports hit record $1.83 billion in a single month

Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریاض میں اہم دفاعی معاہدہ آج متوقع

ریاض (تھرسڈے ٹائمز) — سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ...
Newsroomعمران خان امریکہ پر سازش کے الزامات لگانے کے بعد اس سے...
spot_img

عمران خان امریکہ پر سازش کے الزامات لگانے کے بعد اس سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، برطانوی جریدہ

بین الاقوامی معتبر جریدہ فنانشل ٹائمز میں شائع مضمون کیمطابق عمران خان نے جس امریکہ پرسازش کا الزام لگایا تھا اسی امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کے خواہاں ہیں

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

بین الاقوامی معتبر جریدہ فنانشل ٹائمز میں شائع مضمون کیمطابق عمران خان امریکہ پر پاکستان کے ساتھ غلام جیسا سلوک کرنے اور سازش کا الزام لگانے کے باوجود اس کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانا چاہتے ہیں واضع رہے کہ عمران خان  نے امریکہ پر اپنی حکومت ختم کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا

فنانشل ٹائمز کیمطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اب امریکہ پرالزام نہیں لگاتے اور دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد امریکہ سے تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں

جریدہ لکھتا ہے کہ عمران خان نے اپنا اقتدار ختم ہونے کے بعد دعوی کیا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف اورامریکہ نے مل کر ایک سازش کے تحت انکی حکومت ختم کی لیکن اب عمران خان کہتے ہیں کہ دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں وہ ہر ایک خصوصا مریکہ کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں

فنانشل ٹائمز کیمطابق پاکستان جو اس وقت سیاسی غیر یقینی اور معاشی بدحالی کا شکار ہے اسے عمران خان نے مزید گہرے بحران میں دھکیل دیا ہے

جریدہ مزید لکھتا ہے کہ جس فوج نے عمران خان کو 2018 میں اقتدار میں لاکر وزارت عظمی تک پہنچانے میں مدد کی تھی اسی فوج کیساتھ عمران خان کے اپنے اقتدار میں تعلقات خراب ہونا شروع ہوگئے تھے اور اب اسی فوج پر عمران خان نے اپنے اوپر حملے کا الزام لگا دیا ہے

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.