Political

Hamas agrees to Trump peace plan with conditions

Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.

حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی

حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔

نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے

مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے، لاہور میں میاں نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں میاں نواز شریف کیلئے ریلیوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

کچھ بین الاقوامی قوتیں چاہتی تھیں پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، اسحاق ڈار

کچھ بین الاقوامی قوتیں چاہتی تھیں پاکستان ڈیفالٹ کرے اور سری لنکا بن جائے۔ پاکستان جس نے جی 20 میں شامل ہونا تھا پراجیکٹ عمران اور اسکے معماروں نے اسے 47ویں معیشت بنا دیا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اگر 2017 والا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 اجلاس بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتا، نواز شریف

نواز شریف نے لندن میں اپنے بیٹے حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2017 والا تسلسل برقرار رہتا تو انڈیا میں ہونے والا جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہو رہا ہوتا۔

عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

چیئرمین تحریکِ انصاف کی جانب سے درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترامیم بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں اور یہ قوانین آئین کے آرٹیکل 8 سے متصادم ہیں۔

نو مئی کو بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش کی گئی ہدف آرمی چیف جنرل عاصم منیر تھے, نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نو مئی کو ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ پوری دنیا نے دیکھا اور اس کو بین الاقوامی اخبارات نے ایک سانحہ کے طور پر رپورٹ کیا، اس قسم کے واقعات کسی بھی نظامِ حکومت میں قابلِ قبول نہیں ہو سکتے۔

عمران خان نے عالمی عدالتوں میں سلمان رشدی کے وکیل جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کر دیا

جیفری رابرٹسن اسلام مخالف کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان رشدی کے خلاف توہینِ مذہب مقدمہ میں نہ صرف اس کا دفاع کر چکے ہیں بلکہ سلمان رشدی کو اپنے گھر میں پناہ بھی دے چکے ہیں۔

موجودہ بدترین معاشی صورتحال کے اصل ذمہ دار پانامہ سازش کے پانچ کردار اور انکے سہولتکار ہیں، میاں جاوید لطیف

آج بجلی کے بلوں پہ احتجاج کی جو کال دے رہےہیں پاکستان کو اس حال تک پہنچانے والے بھی یہی لوگ ہیں جو 2017میں پانامہ کی آڑ میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر درخواستیں لےکر منتخب وزیراعظم کو ہٹانے اور حکومت گرانے کیلئے سپریم کورٹ پہنچے تھے۔

سب سے بڑا عمراندار 9 مئی کی بغاوت کی پلاننگ میں شامل تھا، سینیئر صحافی

عمرانداروں کا لیڈر 9 مئی کی بغاوت کی پلاننگ میں شامل تھا، عمران خان کے قریب سمجھی جانے والی ایک انتہائی اہم شخصیت عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن رہی ہے، حسن ایوب

عمران خان سائفر کیس میں گرفتار

توشہ خانہ کیس میں سزا کی معطلی اور ضمانت کے بعد تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

میاں نواز شریف اکتوبر میں وطن واپس آ رہے ہیں، شہباز شریف

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا اچھی طرح علم ہے، نواز شریف کے ساتھ دوہرا معیار اپنایا گیا، نواز شریف اور ان کی بیٹی روزانہ کی بنیاد پر احتساب عدالت پیش ہوتے رہے، تب عمر عطا بندیال کو یہ ظلم کیوں یاد نہیں آیا؟

چیف جسٹس عمران خان کی کرپشن بچانے کیلئے سرگرم ہیں، نواز شریف

عمر عطا بندیال عمران خان کی توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کی کرپشن بچانے کیلئے سرگرم ہیں، اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران خان کرپٹ ہے اور اس نے پاکستان کو تباہ کیا ہے، نواز شریف
error: