کامیاب پالیسی جسکی وجہ سے اندھیری راتوں میں روشنی کی کرن نظر آئی وہ سابق وزیراعظم عمران خان و وزیر سابق خارجہ شاہ محمود کی بے چینی کا باعث بھی بنی جسکا اظہار وہ وقتا فوقتا کرتے نظر آتے ہی۔
جب سے ہوش سنبھالا ہے ہمیشہ یہی سنا ہے کہ "پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔" پھر جب پڑھنے پڑھانے سے واسطہ پڑا تو پتہ چلا کہ ہمارے والدین نے بھی ایسے ہی دور میں ہوش سنبھالا تھا جب "پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا تھا۔"
تجربہ کاروں اور پریکٹیشنرز کے ساتھ تعلیم اور تربیت انسانوں کو خوش کرتی ہے۔ تعلیم علم اور عقل کو بڑھاتی ہے، اور جب بات افراد کی ہو تو علم ایک جامع زندگی گزارنے کے لیے ناگزیر ہے۔ اس دنیا میں بچہ جب آنکھ کھولتا ہے تو وہ مقدس، معصوم اور جاہل ہوتا ہے، اسی لیے کہا جاتا ہے کہ بچہ خدا کا روپ ہے۔
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.