TT Staff Reporter

Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.

قاضی فائز عیسیٰ نے مڈل ٹیمپل کے پہلے پاکستانی بینچر بن کر نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے حالیہ ریٹائرڈ ہونیوالے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برطانیہ کیدرسگاہ مڈل ٹیمپل میں پہلے پاکستانی بینچر کے طور پر منتخب ہوکر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ اعزاز پاکستان کی قانونی روایت کی عالمی سطح پر شناخت کو اجاگر کرتا ہے اور پاکستانی عدلیہ کے لیے بین الاقوامی میدان میں ایک نئی پہچان کا باعث ہے۔

Qazi Faez Isa’s election as Middle Temple Bencher strengthens Pakistan’s global legal presence

Qazi Faez Isa becomes the first Pakistani elected as a Middle Temple Bencher, marking a new era for Pakistan’s influence in international law.

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، سٹاک ایکسچینج 90 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی، اب تک 1 ہزار 143 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔

عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی ارکانِ کانگریس نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا

عمران خان کی رہائی کے لیے 60 سے زائد امریکی ارکانِ کانگریس نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے انسانی حقوق کو اپنی پالیسی کا اہم حصہ بنانے کی اپیل کی گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈکس 88,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 88،000 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرکے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ACROSS TT

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نیوز ایجنسی رائٹرز

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔

سرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی افواج نے اعداد و شمار تسلیم کر لیے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز

اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Pakistan named among Trump’s ‘Board of Peace’, reshaping Gaza diplomacy

Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.

گوادر کی ترقی میں اہم سنگِ میل، ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد

گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور

Looking to advertise?

With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.