سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالتی فیصلے کے خلاف نظرِثانی درخواستیں منظور کر لی گئیں، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈکس 82 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا، سٹاک ایکسچینج 600 سو سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 82 ہزار 500 پوائٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔
لوگوں کو یہاں مرضی کے بینچز کی عادت ہے لیکن وہ زمانے چلے گئے، میں کسی کو بینچ میں شامل ہونے پر مجبور نہیں کر سکتا، یہاں فیصلوں کو رجسٹرار سے ختم کروایا جاتا رہا، کیا ماضی میں یہاں سینیارٹی پر بینچز بنتے رہے؟
عدم اعتماد میں اگر ووٹ نہ گنا جائے تو پھر وزیراعظم ہٹایا ہی نہیں جا سکتا، یوں آرٹیکل 95 غیر فعال ہو جاتا ہے، ہم بطور جج کیسے فیصلہ کریں کہ ایک بندہ ضمیر کی آواز پر ووٹ دے رہا ہے یا نہیں؟ صدراتی ریفرنس پر رائے دی جا سکتی ہے فیصلہ نہیں دیا جا سکتا۔
آرٹیکل 63 اے تشریح سے متعلق نظرِثانی کیس 2 سال سے زائد عرصہ سے زیرِ التواء ہے، ججز کمیٹی اجلاس میں کوئی رکن شریک نہیں ہونا چاہتا تو یہ اس کی مرضی ہے، سپریم کورٹ کام کرنا بند نہیں کر سکتی، ہمیں یہاں صرف مقدمات کے فیصلے کرنے کی تنخواہ ملتی ہے۔
افغانستان کے خلاف جنگ ہمارا انتخاب نہیں، ضرورت ہے۔ مقصد رجیم چینج نہیں، دہشتگردی کو روکنا ہے۔ پاکستان سے شکست کے بعد بھارت کے پاس پراکسی وار کے علاوہ آپشن نہیں۔ افواجِ پاکستان ہر دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ افغان حکومت کو دہشتگردوں کی سہولت کاری ختم کرنا ہو گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا آپریشن کے بعد ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا۔
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا بھارت میں مذہبی آزادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہارِ تشویش، واشنگٹن سے بعض بھارتی حکام کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کر دیا۔ کمیشن نے زور دیا ہے کہ نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو مذہبی آزادی کے معاملات سے جوڑا جائے۔
امریکا اور صیہونی رجیم کے خلاف ایران کیلئے بھرپور حمایت اور یکجہتی کے اظہار پر پاکستانی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایران اپنی حاکمیت اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ثابت قدمی و استقامت کے ساتھ کھڑا ہے۔
A broadcaster like the BBC must do more than relay claims; it must test them. When it gives one side’s language prominence while sidelining the other’s evidence and security case, it stops just reporting and starts shaping a narrative.
ڈونلڈ ٹرمپ 28 مارچ سے قبل ایران جنگ ختم کر سکتے ہیں، ایران و امریکا جنگ سے پہلے معاہدہ طے پا چکا تھا، پاکستان کے ہاتھوں شکست نے خطہ میں بھارتی اثر و رسوخ ختم کر دیا، افغان حکومت اپنی خارجہ پالیسی سے افغانستان کے سب سے بڑے محسن پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
Looking to advertise?
With our team of industry-leading experts with decades of experience in the fields of marketing, design, and journalism, we've got a person for any niche your business deals in.