Latest stories about Nawaz Sharif

جو کہتا تھا سب کو جیل بھیجوں گا، آج وہ خود جیل میں بیٹھا ہے، بلاول بھٹو زرداری

جو کہتا تھا سب کو جیل بھیجوں گا، آج وہ خود جیل میں بیٹھا ہے، عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی وہ اونٹ ہو گا جو جہاں بیٹھے گا وہیں حکومت ہو گی، الیکشن کے نتائج الیکشن سے پہلے طے کرنے ہیں تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔

مسلم لیگ ن پنجاب میں قومی اسمبلی کی 120 سے 125 نشستیں حاصل کرے گی، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن پنجاب میں قومی اسمبلی کی 120 سے 125 نشستیں حاصل کرے گی، نو مئی والے اگر جرم کا اعتراف کر کے معافی مانگیں تو معافی مل سکتی ہے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم کو اس لیے چھوڑ دیا جائے کہ اس نے الیکشن لڑنا ہے۔

غزہ میں شہادتوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، متاثرین کو طبی و انسانی امداد فراہم کی جائے، نواز شریف کی امریکی سفیر سے گفتگو

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، متاثرین کو طبی و انسانی امداد کی فراہمی اور جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے، میاں نواز شریف کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں گفتگو۔

بھارت نے ہماری 1990 والی معاشی پالیسی اپنا کر ترقی حاصل کی، نواز شریف

بھارت نے ہماری 1990 والی معاشی پالیسی اپنا کر ترقی حاصل کی، ہماری وہ پالیسی یہاں جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا، جب بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلے کرتے ہوئے ذاتی مفادات اور نقصانات نہیں دیکھتے۔

عمران خان سب سے بڑا ”سپائلٹ براٹ“ ہے

عمران خان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا ”سپائلٹ براٹ“ ہے، یہ اسٹیبلشمنٹ کا وہ لےپالک بچہ ہے جس کو مارشل لاء کی بجائے جمہوری ادوارِ حکومت میں گود لیا گیا، اس کی غیر آئینی خواہشات کی تکمیل کیلئے ریاستی نظام درہم برہم کیا گیا۔

تازہ خبریں

پاکستان نے یو اے ای کیساتھ مالی معاملات کو سیاسی و سفارتی تناؤ کا رنگ دینے والے تبصروں کو گمراہ کُن قرار دے دیا

پاکستانی دفتر خارجہ کیمطابق متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول کے مالی معاملات سے متعلق سیاسی و سفارتی تناؤ جیسے تبصرے گمراہ کُن ہیں۔ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہت شراکت داری پر مبنی ہیں۔ یو اے ای نے ہمیشہ پاکستان کے معاشی استحکام و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

پاکستان کی امن کوششیں اور بڑھتی سفارتی اہمیت، ایران جنگ میں ثالثی بھارت کے لیے سفارتی دھچکا، جریدہ فارن پالیسی

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران پاکستان ایک اہم رابطہ کار کے طور پر ابھر رہا ہے، جس سے خطے میں اس کی سفارتی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف بھارت کے بیانیے کے لیے ایک چیلنج بن رہی ہے بلکہ پاکستان کو عالمی سیاست میں ایک بار پھر نمایاں مقام بھی دے رہی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ اورنج لائن ٹرین، میٹروبس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کیلئے ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔ کاشت کاروں کیلئے ڈیزل سبسڈی کا بھی اعلان کر دیا گیا۔

U.S. Army Chief Randy George steps down in Pentagon shake-up

Army Chief of Staff General Randy George has stepped down after being asked to take early retirement, extending a wider Pentagon leadership shake-up.

پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے، رائٹرز

پاکستان قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار اور امریکا و ایران جنگ میں اہم ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ ایک برس پہلے تک تنہائی کے شکار پاکستان کیلئے یہ غیر معمولی تبدیلی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں ممکن ہوئی۔ عالمی منظر نامہ پر پاکستان کی یہ اہمیت بھارت میں بےچینی پیدا کر رہی ہے۔
error: