ڈیسک

تھرسڈے ٹائمز فارن ڈیسک

تھرسڈے ٹائمز کے فارن ڈیسک سے دنیا بھر کی خبریں۔

بھارتی آرمی چیف کا اچانک تقرریوں اور ریٹائرمنٹ پر خط، داخلی بے چینی اور شفافیت کا فقدان بے نقاب

بھارتی آرمی چیف جنرل دیویدی کا اعلیٰ افسران کو لکھا گیا خط بھارتی افواج میں اچانک تقرریوں اور ریٹائرمنٹ پر بڑھتی اندرونی بے چینی کو منظرِ عام پر لے آیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار، ایئر مارشل دھارکر اور لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا جیسے سینیئر افسران کی خاموش تبدیلیوں نے ادارے کے اندر عدم اعتماد کو جنم دیا، جس کا فائدہ پاکستان اٹھا رہا ہے۔

General Dwivedi’s letter to Anil Chauhan in India sparks unrest over silent army reshuffles. — MICHAEL MCCALL FOR THE THURSDAY TIMES

آذربائیجان نے پہلگام واقعہ کی غیرجانبدار شفاف بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

آذربائیجان نے پہلگام حملے پر ردعمل دیتے ہوئے غیرجانب دار اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے کی آزادانہ تحقیقات کے ذریعے حقیقت سامنے لائی جائے تاکہ معاملے کا منصفانہ اور پائیدار حل ممکن بنایا جا سکے۔

Azerbaijan Calls for Independent and Transparent International Investigation into Pahalgam Incident. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اور بھارت اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تنازعات خود حل کریں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تنازعات خود حل کرنا ہوگا۔ دونوں ممالک میں تناؤ شدید ہے، مگر ایسا ہمیشہ سے رہا ہے۔

President Donald Trump is set to address the nation from the Oval Office at 2 p.m. Eastern Time with the White House insisting the focus is defence policy even as rumours swirl over his health and possible resignation. — FILE/THE THURSDAY TIMES
Pope Francis dies at 88 after Easter blessing, remembered for bold Gaza advocacy and turbulent Church reforms. — FILE/GETTY

آئرلینڈ کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار

آئرلینڈ کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار دیے جانے کے بعد عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگیا۔ سوئٹزرلینڈ اور یونان مشترکہ طور پر دوسرے جبکہ پرتگال چوتھے نمبر پر رہا۔ برطانیہ 21 ویں جبکہ امریکی پاسپورٹ رینکنگ میں واضع کمی کے بعد45 ویں درجہ پر آگیا۔

Ireland claims the top passport globally, driven by unmatched visa-free travel and beneficial tax policies. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

فوربز ارب پتی فہرست 2025: ایلون مسک سرفہرست، بھارت اور چین میں ارب پتیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

فوربز ارب پتی فہرست 2025: ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص، بھارت اور چین میں ارب پتیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ، ٹیکنالوجی اور فیشن کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نمایاں۔

Elon Musk tops Forbes billionaire rankings amid global wealth surge, followed by Mark Zuckerberg and Jeff Bezos. — FILE/THE THURSDAY TIMES

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری مرتبہ صدارتی الیکشن میں بارک اوبامہ سے مقابلے کی خواہش کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیسری مرتبہ صدارتی امیدوار بننے کا عندیہ دیتے ہوئے بارک اوباما سے مقابلے کی خواہش ظاہر کردی۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اوباما کو تیسری مدت کے لیے اجازت ملے تو وہ اس مقابلے سے لطف اندوز ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اب اُن کی تیسری مدت کی بھی باتیں کر رہے ہیں۔

Donald Trump eyes third term, challenges Obama to hypothetical showdown. — FILE/THE THURSDAY TIMES
An impression is shown of a crescent atop the Masjid Al-Haram in Mecca. — ORIGINAL/THE THURSDAY TIMES

ریاست کو خطرات کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

ریاست خطرے میں ہے، ان حالات میں نواز شریف فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے جبکہ وزیراعظم، صدر اور وزیرداخلہ نااہل ہیں۔ آصف زرداری سیاسی بحران سے لطف اندوز ہورہے ہیں، وہ ٓصوبائی اسمبلیوں کو خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ مولانا

A file photo is shown of JUI chief Maulana Fazal-ur-Rehman. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media