spot_img

Columns

Columns

News

ریاست کو خطرات کا سامنا ہے، موجودہ حالات میں نواز شریف اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

ریاست خطرے میں ہے، ان حالات میں نواز شریف فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی ہے جبکہ وزیراعظم، صدر اور وزیرداخلہ نااہل ہیں۔ آصف زرداری سیاسی بحران سے لطف اندوز ہورہے ہیں، وہ ٓصوبائی اسمبلیوں کو خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ مولانا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر پنجاب کے عوام کا اعتماد کا اظہار، سروے رپورٹ

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر 60 فیصد شہریوں نے بھرپور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عوامی رائے کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران صوبے کی ترقی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے مقابلے میں مریم نواز کی کارکردگی کو زیادہ مؤثر اور بہتر قرار دیا گیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کا فلسطینیوں کو مشرقی افریقہ منتقل کرکے غزہ کو سیاحتی تفریحی مقام بنانے کا منصوبہ، جریدہ فنانشل ٹائمز

امریکہ اور اسرائیل کا جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکال کر انہیں مشرقی افریقی ممالک میں بسانے کا منصوبہ۔ اس کا مقصد غزہ کو ایک ساحلی تفریحی سیاحتی مقام میں تبدیل کرنا ہے۔

Australian PM Albanese pledges firm action against Islamophobia

Australian Prime Minister Anthony Albanese strongly condemns Islamophobia, committing Australia to robust legal measures to safeguard Muslims and uphold national diversity.

آسٹریلوی وزیراعظم کا اسلاموفوبیا کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کا عزم

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا عالمی یوم انسدادِ اسلاموفوبیا پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور تعصب کو مکمل طور پر مسترد کرنے اور آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا کے خلاف پوری قانونی قوت سے مقابلہ کرنے کا بھرپور عزم۔
NewsroomInternationalپی آئی اے کے یورپ داخلہ پر تین ماہ کی مزید پابندی...
spot_img

پی آئی اے کے یورپ داخلہ پر تین ماہ کی مزید پابندی عائد

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

یورپین یونین سیفٹی ایجنسی نے پی آئی پر لگائی گئی پابندی پر مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے ہفتہ ۲۸ دسمبر کو یورپین یونین سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کوآگاہ کر دیا ہے کہ یہ پابندی سول ایوی ایشن کے سیفٹی آڈٹ کے بعد ہی ہٹانا ممکن ہوگا

واضع رہے کہ یورپی پونین نے یورپ جانے والی پی آئی اے کی تمام فلائٹس پر رواں برس جولائی میں پابندی عائد کی تھی یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب پابندی بڑھانے سے قبل پاکستانی وزیرہوابازی غلام سرور خان کا بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے اس امید کا اظہارکیا تھا کہ پی آئی اے پر یورپین یونین کی جانب سے لگائی گئی پابندی جلد ہٹا لی جائیگی واضع رہے یہی وہ موصوف وزیرہوابازی ہیں جنکی جانب سے پی آئ اے کے پائلٹس کے لائسنسز پر لگائے گئے الزامت کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانیوالے پروازوں پر چھے ماہ کی پابندی عائد کی تھی جسکو اب مزید تین ماہ کیلئے بڑھا دیا گیا ہے

پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی جانب سے یورپین ایوی ایشن اتھارٹی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ پی آئی اے پر سے یورپ کی پروازوں پر سے عارضی بنیادوں پر پابندی ہٹا لی جائے جسکو یورپین ایوی ایشن سیفٹی اتھارٹی نے رد کردیا ہے اور کہا ہے کہ پابندی ہٹانے کیلئے لگائی گئی پیشگی شرائط کوپورا کرنا لازمی ہے

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
error: