spot_img

Columns

Columns

News

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Newsroomپی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا
spot_img

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا

عدم اعتماد والے دن شاہراہ دستور پر عظیم الشأن مظاہرہ ہوگا اور پارلیمنٹیرینز کو پارلیمنٹ بحفاظت پہنچایا جائیگا تاکہ وہ عدم اعتماد پر اپنا ووٹ ڈال سکیں۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ ہاوس کے دروازے سے لیکر شارع دستور پر تاریخ کا عظیم الشان مظاہرہ ہوگا جس میں پارلیمنٹ کے تمام اراکین کو بحفاظت ایوان تک پہنچنے اور اپنا ووٹ استعمال کرنے کو مکمل کور مہیا کیا جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 23 مارچ کا لانگ مارچ جب اسلام آباد پہنچے گا تو وہ کتنے دن رکے گا اسکا فیصلہ ہم تب کرینگے اس موقع پر انہوں نے مارچ میں شامل ہونے والوں کو کہا کہ وہ تیار رہیں کیونکہ عدم اعتماد تک وہ اسلام آباد میں ہی رہینگے انہوں نے اس موقع پر پیپلز پارٹی عوامی نیشنل پارٹی اور این ڈی ایم کو شرکت کی دعوت بھی دی۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہم بہت کچھ کرنے جارہے ہیں انکو چھٹی کا دودھ یاد دلا دینگے اب ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے پتھر کا جواب پتھر سے دیا جائیگا انہوں نے کہا کہ جو زبان حکومت کیجانب سے استعمال کی جارہی ہے اس زبان کو خاموش کرنا ہے۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.