Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔
Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے ساتھ تحریک انصاف کے دودرجن اراکین موجود ہیں جو حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ ڈالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چیلنج ہے اگر کہ یہ تعداد غلط ہے تو وہ پارلیمارنی پارٹی کی میٹنگ بلائے اورپتہ چل جائیگا کتنے ممبران اس میٹنگ میں کم ہونگے سندھ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کہا ہےکہ جو کچھ ممبران اسمبلی کیساتھ پارلیمانی لاجز میں سلوک ہوا ان پر جو تششد ہوا انکو اٹھا کر لے گئے اسکے بعد ہم نے محسوس کیا کہ یہ واقع ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے اسلئے ہم وہاں سے نکل کر ادھر آگئے ہیں تاکہ حکومت جن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ان سے بچا جاسکے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ضمیر کے تحت ووٹ دینگے۔
اراکین کو پیسے ملنے والے بات کے تحت انہوں نے کہا کہ ہمیں پیسے نہ دیے گئے ہیں نہ ہی انہیں پیسوں کی لالچ ہے وہ صرف اپنے ضمیر کے تحت ووٹ ڈالیں گے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔