پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز
Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.
Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.
US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.
British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
حکومت نے اپوزیشن اراکین کو پارلیمنٹ لاجز میں روکنے کا منصوبہ بنا لیا ذرائع کیمابق تحریک عدم اعتماد کے موقع پروزیراعظم آفس متحرک ہوگیا ہے وزیراعظم آفس کے اہم افسر کی جانب سے اسلام آؓباد پولیس کو خصوصی احکامات جاری کردی گئی ہیں کہ ریڈ زون میں آنے والے تمام راستے بند کردیے جائیں۔
وزیراعظم آفس کیجانب سے اپوزیشن اور انکے حمایت یافتہ ایم این ایز کے پارلیمنٹ میں داخلے کیلئے تاخیری حربے استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں ذرائع کیمطابق پولیس کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو ڈی چوک سے اندر ریڈ زون میں آنے دیا جائے۔
سینئیر صحافی حامد میر کیمطابق وفاقی حکومت حکومت اور تحریک انصاف کی لیڈرشپ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اتوار کوعدم اعتماد والے دن اپوزیشن اراکین کو پارلیمنٹ لاجز میں روکا جائیگا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کل اپوزیشن کے ارکان کو پارلیمنٹ کے لاجز سے نکلنے ہی نہ دیا جائے اور نہ انکو اسمبلی میں داخل ہونے دیا جائے اور اگر وہ اسمبلی پہنچ جائیں تو انکے ساتھ مار دھاڑ کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو سیکیورٹی اداروں کیطرف سے بتا دیا گیا ہے کہ جو وہ سازش سازش کرتے پھر رہے ہیں اس پر نہ اندرون ملک اور نہ بیرون ملک کوئی ثبوت ملا ہے اور اگر انکے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ انکو دیے جائیں لیکن وزیراعظم نے ایسا کوئی ثبوت نہیں دیا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت نے کل پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جو ہنگامہ آرائی کا منصوبہ بنایا ہے اسکے ناقابل تردید شواہد مل چکے ہیں لیکن فی الحال کل کے روز تک کسی کاروائی کو موخر کردیا گیا ہے اور جو شواہد سامنے آئیں ہیں انکی روشنی میں کچھ اہم لوگوں کیخلاف کاروائی ہو گی اور ان ثبوبت کو سامنے لایا جائے گا اور پوری قوم وہ ثبوت دیکھے گی۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔