spot_img

Columns

Columns

News

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

Apple unveils iPhone Duo, its first foldable iPhone

Apple has unveiled the iPhone Duo, its first-ever foldable iPhone, featuring a 7.6-inch display Apple calls the largest and most immersive iPhone screen ever. The launch, presided over by new CEO, starts at $1,999, with preorders opening October 16.

Trump did not object to UK’s Israel settlement sanctions

US President Donald Trump did not push back on British plans to sanction Israeli settlements when briefed by Prime Minister Andy Burnham, a Western official told The Times of Israel.

UK PM Burnham announces sanctions on Israeli settlements

British Prime Minister Andy Burnham announced a package of measures targeting Israeli settlements in the West Bank, including a trade ban, a formal declaration that the occupation is unlawful, and sanctions on individuals and companies profiting from settlement expansion, calling it a decisive break from years of British hesitancy.
Newsroomاسحاق ڈار نے چار برس سے زیر التوا اپیل کی سماعت کے...
spot_img

اسحاق ڈار نے چار برس سے زیر التوا اپیل کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جو 2018 سے عدالت میں زیر التوا ہے۔

احتساب عدالت کی جانب سے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے 2018 ء میں ایک اپیل/درخواست دائر کی گئی تھی۔ واضع رہے کہ سینیٹر اسحاق ڈار کی طرف سے گزشتہ چار سالوں میں معاملے کی سماعت کے لئے دائر درخواستوں کے باوجود  اپیل/درخواست نہیں سنی گئی۔

 سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کے وکلا کی طرف سے دوبارہ ایک نئی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اپیل/پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست کی گئی جو 2018 ء سے پہلے ہی تاخیر کا شکار ہے۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے 24 جولائی 2018ء کو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو بغیر کسی بنیاد یا جواز کے سب سے پہلے ”بلیک لسٹ” کیا جس نے پاکستان میں پاسپورٹ حکام سمیت پاکستانی ہائی کمشنز/سفارت خانوں پر انہیں پاسپورٹ کے اجراء پر عملاً پابندی عائد کر دی۔

سینیٹر اسحاق ڈار کا پاسپورٹ 6 ستمبر 2018ء کو عمران خان کی حکومت کی جانب سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ مذکورہ غیر قانونی کارروائی اسحاق ڈار کی جانب سے مطلوبہ پاسپورٹ کے اجراء کیلئے تحریری درخواست کے باوجود کی گئی جو سفری مقاصد کے لئے ایک ضروری اور بنیادی حق ہے۔ پاسپورٹ کی منسوخی کی حقیقت اسحاق ڈار کے علم میں 9 ستمبر 2018ء کو میڈیا کے ذریعے آئی جب وہ برطانیہ میں اپنا علاج کروا رہے تھے۔

عمران خان کی حکومت نے مذکورہ کارروائیاں قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیں جس کے نتیجے میں اسحاق ڈار ستمبر 2018ء کے بعد سے برطانیہ میں پھنسے ہوئے تھے جس کے باعث صحت میں بہتری کے باوجود اسحاق ڈار کا پاکستان کیلئے سفر ناممکن تھا۔

اسحاق ڈار کو مئی 2022ء میں نیا پاسپورٹ ملا جو اسلام آباد میں پاسپورٹ اتھارٹیز نے 26 اپریل 2022ء کو جاری کیا۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.