پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں، میاں نواز شریف

پاکستان ایک ذمہ دا ایٹمی ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین اور طریقوں کا احترام کرتے ہوئے اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 3 Asal tehreer parhein

PML(N) chair Nawaz Sharif is pictured leaving a World Leaders' conference in 2013.
PML(N) chair Nawaz Sharif is pictured leaving a World Leaders' conference in 2013.

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین اور طریقوں کا احترام کرتے ہوئے اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے

میاں نواز شریف نے یہ بیان امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے جواب میں دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرم بے قاعدہ کہا ہے

میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ تمام آزاد ریاستوں کی طرح پاکستان اپنی خود مختاری، خود مختار ریاست اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media