چیف جسٹس عمرعطا بندیال، اعجازاالاحسن، منیب اختر, مظاہرنقوی کیخلاف ریفرنس کی تیاری، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظاہراکبر نقوی، جسٹس منیب اختراور جسٹس اعجازالاحسن کیخللف ریفرنس دائر کرنے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 3 Asal tehreer parhein

A combination photo is shown of Supreme Court JJs Ijazul Ahsan (L), Umar Ata Bandial, Munib Akhtar, and Mazhar Ali Naqvi (R). — FILE/THE THURSDAY TIMES
A combination photo is shown of Supreme Court JJs Ijazul Ahsan (L), Umar Ata Bandial, Munib Akhtar, and Mazhar Ali Naqvi (R). — FILE/THE THURSDAY TIMES

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظاہراکبر نقوی، جسٹس منیب اختراور جسٹس اعجازالاحسن کیخللف ریفرنس دائر کرنے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

واضع رہے کہ وزیراعظم نے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد  قانونی ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی تھی جس نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کیلئے جائزہ لیا تھا۔ ذرائع کیمطابق اس قانونی ماہرین کی ٹیم کا اجلاس ہوچکا ہے اور اس ٹیم نے مختلف قانونی ماہرین سیمت اٹارنی جنرل، وزیرقانون، عرفان قادر، وزیرخزانہ وزیر داخلہ اور دیگر لوگوں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی گذشتہ روزایک پروگرام میں سپریم کورٹ ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

واضع رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بھی چیف جسٹس عمر عطا بندیال اوردیگر تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media