ACROSS TT

News

Imran Khan’s ex-wife Jemima Goldsmith marries Cameron O’Reilly

Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.

Malaysian PM rejects India’s push to brand Pakistan a terror sponsor

Malaysian PM Anwar Ibrahim refused to be drawn into India's attempt to brand Pakistan a state sponsor of terrorism, telling an Indian anchor directly that his own intelligence found no evidence to support the claim.

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف، وزیراعظم کا خصوصی سکیم کا اعلان

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف! وزیراعظم نے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کیلئے خصوصی ریلیف سکیم کا اعلان کر دیا۔ موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی کو ماہانہ 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کو 30 لیٹر پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے ریلیف ملے گا۔

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.
Newsroomپارلیمنٹ پر دھاوا بولنے اور اس کا حکم دینے والوں پر آرٹیکل...

پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے اور اس کا حکم دینے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، علی محمد خان

نو مئی کو جو غلط تھا وہ غلط تھا۔ کل رات جو ہوا وہ پاکستان کی جمہوریت کا 9 مئی تھا۔ ملکی تاریخ میں 10 ستمبر 2024 کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ یہ سپیکر، وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو پر حملہ ہے۔

spot_img

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے راہنماؤں کو پارلیمنٹ میں گھس کر اٹھایا گیا، کل رات جو ہوا وہ پاکستان کی جمہوریت کا 9 مئی تھا جس کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، اس کا حکم دینے والوں پر آرٹیکل 6 لگانا چاہیے۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے راہنما اور رکنِ قومی اسمبلی علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنا مقدمہ لڑ رہے ہیں، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے، کل رات جو کچھ ہوا پارلیمنٹ کے ساتھ ہوا ہے، سپیکر صاحب ہم اسرائیل میں نہیں پاکستان میں ہیں، گزشتہ رات ہمارے اراکینِ پارلیمنٹ نے اس ایوان میں پناہ لی، وہ چھپتے پھر رہے تھے کہ پناہ مل جائے۔

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی مسجد میں پناہ لینے والے مولانا نسیم صاحب کو بھی اٹھا لیا گیا، جمشید دستی کو پناہ نہ مل سکی اور انہیں مسجد سے ملحقہ حجرے سے اٹھا لیا گیا، گزشتہ برس 9 مئی کو جو غلط تھا وہ غلط تھا، کل رات جو ہوا وہ پاکستان کی جمہوریت کا 9 مئی تھا، کل 10 ستمبر 2024 پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ قومی تاریخ جو قربانیوں سے بھری پڑی ہے، جس میں ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کی لاش بھی ہے، جس میں عمران خان کے جسم پر لگنے والی 4 گولیاں بھی ہیں، لیکن افسوس ہے کہ کل رات بھارت و امریکا اور اسرائیل سے نہیں بلکہ میرے اپنے وطن کے اداروں سے کچھ لوگ، کون تھے وہ نقاب پوش لوگ جو پاکستان کے عوام میں گھس گئے اور یہاں سے ہمارے لوگوں کو اٹھا کر لے گئے؟ یہ جمہوریت، پاکستان اور اآئین پر حملہ ہے۔

راہنما تحریکِ انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ کل رات جس نے پاکستان کے پارلیمنٹ پر ہلہ بولا ہے، جہاں، جہاں سے یہ حکم آیا ہے، اگر آرٹیکل 6 لگانا ہے تو ان پر لگاؤ، ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، اگر بےعزتی کوئی سمجھے اور یہ حملہ اگر کوئی سمجھے تو یہ عمران خان پر نہیں بلکہ یہ حملہ سپیکر صاحب آپ پر، وزیر اعظم شہباز شریف پر اور شہید بینظیر کے بیٹے بلاول بھٹو پر حملہ ہے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.