Latest stories about PML(N)

انیس رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وفاقی وزراء سے حلف لیا جبکہ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اج وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔

سانحہ 9 مئی کے مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

میرے قائد نواز شریف ہیں جو معمارِ پاکستان ہیں، پاکستان کا جی 20 میں شمولیت کا ہدف 2030 ہے، خارجہ پالیسی میں کسی گریٹ گیم کا حصہ نہیں بنیں گے، سانحہ 9 مئی کے مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کریں گے، فلسطین اور کشمیر میں قتل و غارت کا بازار گرم ہے، میثاقِ معیشت اور میثاقِ مفاہمت کی دعوت دیتا ہوں۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے، انہوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب میں 201 ووٹس حاصل کیے، اس سے پہلے بھی وہ اپریل 2022 سے اگست 2023 تک پاکستان کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

مریم نواز شریف پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلٰی منتخب ہو گئیں

رف مسلم لیگ (ن) کی وزیرِ اعلٰی نہیں ہوں بلکہ پنجاب کے 12 کروڑ عوام کی وزیرِ اعلٰی ہوں، میرے دل میں کسی کیلئے انتقام کا جذبہ نہیں ہے، مجھے اس میں آپ سب کا ساتھ چاہیے، انشاءاللّٰه ہم ایک بہتر پنجاب بنائیں گے۔

مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے

مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد خان 224 ووٹس حاصل کر کے پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار احمد خان بھچر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ خبریں

بلوچستان میں دہشتگردوں کے مختلف مقامات پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 58 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں دہشتگردوں کے سکول سمیت 12 مختلف مقامات پر حملے، سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری و مؤثر کارروائیوں میں تمام حملے ناکام بناتے ہوئے 58 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ دہشتگرد کارروائیوں میں 10 سیکیورٹی اہلکار اور 12 عام شہری شہید ہو گئے۔

Coordinated militant assaults across Balochistan foiled as security forces regain control

BALOCHISTAN (The Thursday Times) — Pakistan’s security forces repelled...

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نیوز ایجنسی رائٹرز

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔

سرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی افواج نے اعداد و شمار تسلیم کر لیے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز

اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔
error: