بین الاقوامی بین الاقوامی

بگرام ایئربیس پر پاکستانی حملہ؛ طیارہ ہینگر اور بڑے گودام تباہ ہوگئے، دی نیویارک ٹائمز

بگرام ایئربیس پر پاکستانی حملے میں طیارہ ہینگر اور بڑے گودام تباہ ہوگئے۔ افغانستان نے بگرام ایئربیس پر حملے کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی حملے کا مقصد عسکری سامان اور رسد کو تباہ کرنا تھا۔

Satellite imagery indicates Pakistan struck Afghanistan’s Bagram Air Base, intensifying the conflict as Pakistan framed the operation as targeting military assets while Afghan officials confirmed an attack but offered limited detail on damage. — FILE

صومالیہ پاکستان سے کم و بیش 24 جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے مذاکرات کو آگے بڑھا رہا ہے، صومالیہ ٹوڈے

صومالیہ تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان سے کم و بیش 24 جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے بات چیت کر رہا ہے۔ تقریباً 90 کروڑ ڈالرز کے پیکیج میں بلاک III ویرئینٹ، پائلٹس کی تربیت، اسلحہ نظام، مرمت اور لاجسٹکس شامل ہیں جو پاکستان کے دفاعی برآمدات کے عزائم میں بڑی کامیابی ہو سکتی ہے۔

Somalia is negotiating to acquire 24 JF-17 Thunder Block III fighter jets from Pakistan as the combat-tested aircraft gains momentum among emerging air forces. — FILE/THE THURSDAY TIMES

دہلی میں اے آئی سمٹ بھارتی وعدوں اور دھوکہ بازی کی واضح نمائش تھی۔ کالم نگار، بلومبرگ

دہلی میں ’’اے آئی سمٹ‘‘ کے دوران بھارتی وعدوں اور دھوکہ بازی کی واضح نمائش نظر آئی۔ بھارتی شہروں میں آلودگی، سڑکوں پر ٹریفک کی بندش، پانی و بجلی کے چیلنجز اور بےروزگاری کے مسائل میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس عدم مساوات کو مزید گہرا کر سکتی ہے۔

At India’s flagship AI summit in Delhi, bold promises of technological transformation collided with the everyday realities of pollution, infrastructure strain and youth unemployment. — FILE/INC

 غزہ میں امن اور پاکستان کا کردار: مذاکرات کی میز پر موجودگی کیوں ضروری ہے

غزہ کی صورتحال اب محض جذباتی بیانات یا احتجاج سے حل نہیں ہوگی۔ جنگ بندی، امداد، اور بحالی کے فیصلے عالمی مذاکراتی میزوں پر طے ہوتے ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ایک اہم سفارتی موقع ہے کہ وہ فیصلہ سازی کے عمل میں شامل ہو کر فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر مؤقف بھی پیش کرے اور عملی ریلیف کے اقدامات میں بھی کردار ادا کرے۔

Gaza’s crisis has pushed global politics into a phase where Pakistan can help Palestinians more effectively by joining practical diplomacy and decision-making forums rather than relying on statements or street politics. — FILE/THE THURSDAY TIMES

امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ بھارت کیلئے ذلت آمیز اور نقصان دہ ہے، سابق بھارتی فنانس سیکرٹری

امریکا کے ساتھ یکطرفہ و غیر مساوی تجارتی معاہدہ بھارت کیلئے ذلت آمیز اور نقصان دہ ہے جس میں امریکا کا فائدہ ہے جبکہ بھارت کو نمائشی رعایتوں کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا۔ روسی تیل خریدنے پر پابندی اور 18 فیصد ٹیرف کاری ضرب ہیں۔

India’s interim trade deal with the United States is portrayed as a strategically unequal agreement that reduces India’s tariff protections while exposing its agriculture and labour-intensive industries to long-term economic and political costs under US pressure. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاک بھارت میچ نہ ہونا آئی سی سی کیلئے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے، نیو یارک ٹائمز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے مابین میچ کا نہ ہونا آئی سی سی کیلئے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے جبکہ اُس کی مالی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ بنگلہ دیش کے دستبردار ہونے کے باعث ایونٹ پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔

Men’s T20 World Cup 2026 was meant to be a celebration, but South Asian tensions have taken over as Bangladesh pulls out, Pakistan plans to boycott India in solidarity, and the ICC risks a big financial hit if the marquee match is lost. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی دنیا بھر میں مانگ بڑھ رہی ہے، جریدہ بلومبرگ

مئی 2025 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد دنیا بھر میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ مہینوں میں پاکستان کو 5 ممالک کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ عالمی دلچسپی پاکستان کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے۔

Following the May 2025 Pakistan–India flare-up, global interest in Pakistan’s JF-17 Thunder has surged with multiple countries exploring purchases, potentially reshaping Pakistan–China export ambitions while testing limited production capacity. — FILE/THE THURSDAY TIMES

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، نیوز ایجنسی رائٹرز

بھارتی کرنسی بدترین گراوٹ کی شکار ہے، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بھارت کی جانب سے معاشی نمو کے دعووں کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری کے مسلسل انخلاء اور کرنسی میں مزید گراوٹ کے خدشات نے مارکیٹ کو بےچین کر رکھا ہے۔

The Indian rupee slid to a record low against the dollar as foreign investor outflows, tariff shocks and market anxiety overwhelmed India’s claims of strong economic growth. — FILE/THE THURSDAY TIMES

سرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے، اسرائیلی افواج نے اعداد و شمار تسلیم کر لیے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز

اسرائیل حماس جنگ میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے؛ اسرائیلی افواج (آئی ڈی ایف) نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار تسلیم کر لیے جبکہ اِن میں ملبہ تلے دبے لاپتہ افراد اور بھوک، علاج کی کمی اور جنگی بیماریوں سے مرنے والے افراد شامل نہیں ہیں۔

Israel’s military has accepted Gaza Health Ministry figures estimating nearly 70,000 Palestinian deaths in the Gaza war, according to Haaretz, with experts suggesting the true toll may be higher. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان اور سعودی عرب کی دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع، پاکستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ترک اخبار

پاکستان سعودی عرب دفاعی شراکت داری میں ترکیہ کی شمولیت متوقع؛ جنگی تجربات رکھنے والی افواج کے حامل پاکستان کا کردار کلیدی ہے، جنوبی ایشائی ایٹمی طاقت کسی بھی شراکت داری کو مضبوط دفاعی ساکھ فراہم کرتی ہے۔

Turkey’s outreach to Pakistan and Saudi Arabia following their 2025 defence pact signals a broader shift towards flexible, overlapping security partnerships in a rapidly multipolar region. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media