بین الاقوامی بین الاقوامی

غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، بھارتی اخبار دی ہندو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ غزہ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی تنازعات تک وسعت کی تجویز بھارت کیلئے کشمیر کے حوالہ سے پریشان کُن ثابت ہو سکتی ہے۔

Pakistan’s entry into Donald Trump’s “Board of Peace” is being viewed as a strategic warning sign for India, with growing fears that the board’s expansion beyond Gaza could internationalise the Kashmir dispute and shift regional diplomacy against New Delhi. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان مؤثر سفارتی حکمتِ عملی سے امریکا کا مضبوط اتحادی بن گیا، بھارت اثر و رسوخ کی جنگ ہار گیا۔ دی ڈپلومیٹ

پاکستان بروقت و مؤثر سفارتی حکمتِ عملی سے واشنگٹن کا مضبوط اتحادی بن گیا اور امریکی خارجہ پالیسی میں دوبارہ مرکزی حیثیت اختیار کر گیا جبکہ بھارت عالمی سیاسی حقیقت کو نظر انداز کر کے واشنگٹن میں اثر و رسوخ کی جنگ ہار گیا۔

A diplomatic rupture between India and the US and Pakistan’s strategic embrace of Donald Trump have reshaped South Asian geopolitics, turning Islamabad into Washington’s new favourite partner while New Delhi’s influence sharply declines. — FILE/THE THURSDAY TIMES

شامی صدر احمد الشرع اپنے مقاصد کے حصول کیلئے امریکا کے ساتھ تعلقات بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں، وال سٹریٹ جرنل

شامی صدر احمد حُسین الشَّرع اپنے مقاصد کے حصول کیلئے امریکا کے ساتھ تعلقات بھی داؤ پر لگا سکتے ہیں۔ سیاسی و فوجی حکمتِ عملی کے ماہر الشَّرع نے امریکی دھمکیوں کے باوجود شمال مشرقی علاقوں میں کُرد ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم دیا اور بڑی فتح حاصل کی۔

Syrian President Ahmed al-Sharaa has secured a decisive victory in northeast Syria through rapid military and political manoeuvres, strengthening Damascus’s control and forcing Washington to reconsider its long-term military presence. FILE

مئی کی جنگ میں بھارتی رافیل طیارے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی جے ایف تھنڈر کی عالمی مانگ میں نمایاں اضافہ، دی ٹیلیگراف

مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی محدود جنگ کے دوران بھارتی رافیل طیاروں کے مار گرائے جانے کے بعد پاکستانی ساختہ جے ایف تھنڈر جنگی طیارے عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ کم لاگت، جدید صلاحیتوں اور عملی جنگی کارکردگی کے باعث متعدد ممالک نے ان طیاروں میں دلچسپی ظاہر کی ہے، جس سے پاکستان کی دفاعی برآمدات میں نمایاں اضافے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

Pakistan’s JF-17 Thunder fighter jet is gaining global traction after proving its combat capability in the May conflict with India, offering a low-cost alternative to Rafale and F-35 jets. — FILE/THE THURSDAY TIMES

ترکی سعودی عرب اور پاکستان دفاعی اتحاد میں شمولیت کا خواہاں ہے، جریدہ بلومبرگ

ترکی سعودی عرب اور جوہری صلاحیت رکھنے والے پاکستان کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شمولیت کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات کر رہا ہے۔ یہ معاہدہ، جس میں کسی ایک رکن پر حملے کو سب پر حملہ تصور کیا جاتا ہے، نیٹو کے آرٹیکل فائیو سے مشابہ ہے اور اس میں ترکی کی شمولیت مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر بدل سکتی ہے۔

Turkey is in advanced talks to join the Saudi–Pakistan defence alliance, a NATO-style collective defence pact that could significantly alter regional power dynamics. — FILE/THE THURSDAY TIMES

بھارت میں نریندر مودی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے خلاف پُرتشدد و نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوا، وال سٹریٹ جرنل

بھارت میں نریندر مودی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے خلاف پُرتشدد و نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوا۔ مسلمانوں پر متشدد حملوں کے بعد اب کرسچین کمیونٹی بھی ہندو انتہا پسندوں کی نفرت کا شکار ہے جبکہ مودی ایسے واقعات کی مذمت تک نہیں کرتے۔

A file photo is shown of Indian prime minister Narendra Modi at a Bhopal rally on April 24, 2024. — FILE/THE THURSDAY TIMES VIA AFP

مئی 2025 کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور عاصم منیر کی قربت بڑھ گئی، بھارت کو ٹرمپ کی تنقید کا سامنا رہا، فنانشل ٹائمز

مئی 2025 میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے قربت میں اضافہ ہوا جبکہ بھارت امریکی صدر کی تنقید کی زد میں رہا، بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی آئی جبکہ بھارت تاحال امریکا کیساتھ تجارتی معاہدے کیلئے کوشاں ہے۔

Pakistan’s stock market surged to a historic high during year-end trading, crossing the 175,000 mark and signalling strong momentum and investor confidence. — FILE/THE THURSDAY TIMES

پاکستان 2025 میں بروقت عملی اقدامات و مؤثر سفارتی حکمت عملی سے عالمی سیاست میں اہم کردار بن گیا، دی ٹیلی گراف

پاکستان نے 2025 میں عملی اقدامات، سٹریٹیجک تعاون و بروقت فیصلوں سے عالمی سیاست میں ایک بار پھر اپنی اہمیت منوائی ہے۔ پاکستان انسدادِ دہشتگردی اقدامات اور مؤثر سفارتی حکمتِ عملی سے واشنگٹن کا قابلِ اعتماد شراکت دار اور مشرقِ وسطیٰ میں اہم کردار بن کر ابھرا ہے۔

In 2025, Pakistan reasserted its importance in global politics through decisive counterterrorism cooperation, calibrated diplomacy with Washington, and a broader strategic outreach that restored its standing as a credible international partner. — FILE/THE WHITE HOUSE

ٹرمپ کا دوسرا دورِ صدارت، پاکستان نے واشنگٹن میں مؤثر تزویراتی واپسی و قابلِ اعتماد شراکت داری کو یقینی بنایا، فارن پالیسی

ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت میں اسلام آباد نے واشنگٹن میں مؤثر تزویراتی واپسی اور قابلِ اعتماد شراکت داری کو یقینی بنایا ہے جبکہ یہ صورتحال بھارت کیلئے پریشان کن ہے، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے ذاتی رغبت کے باعث پاک امریکا تعلقات کو تقویت ملی ہے۔

Pakistan has rebuilt trust in Washington early in Trump’s second term after a key counterterrorism win, as US India relations fall to a two decade low amid tariff pressure and trade friction. — FILE

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سطح پر بدلتے حالات کیساتھ بروقت ہم آہنگی پیدا کرنے میں پہلے انعام کے حَق دار ہیں، جریدہ فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر رسمی سفارتی انداز کے ساتھ تیزی سے ہم آہنگی پیدا کرتے ہوئے بیک وقت واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران تک روابط برقرار رکھے ہیں جبکہ بھارت اِس بدلتے سفارتی منظر نامہ پر بےچینی محسوس کر رہا ہے۔

A file photo is shown of the Chief of Army Staff, Field Marshal Syed Asim Munir Ahmed, NI HI. — FILE/THE THURSDAY TIMES
ناشر Thursday Media International thursday.media