پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں، میاں نواز شریف
پاکستان ایک ذمہ دا ایٹمی ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین اور طریقوں کا احترام کرتے ہوئے اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان ایک ذمہ دا ایٹمی ریاست ہے جو بین الاقوامی قوانین اور طریقوں کا احترام کرتے ہوئے اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے

یہ مکافات عمل ہے ہر وقت سازش کی باتیں کرنیوالا سب سے بڑا سازشی خود نکلا ہے اسکی ایک ایک حرکت اور بات سامنے آرہی ہیں اور ابھی ہوسکتا ہے اور بہت کچھ سامنے آئے
جن لوگوں نے عمران خان کے کہنے پر ایبسلیوٹلی ناٹ کے اسٹیکرز لگائے ہوئے تھے انہیں اب عمران خان سے پوچھنا چاہیے اب ان اسٹیکرز کا کیا کرنا ہے
ن لیگی نائب صدر نے مزید لکھا کہ اگر آج ہر طرح کا سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی اس غدار عمران کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔

توہین عدالت" کی سزا جج زیبا چوہدری کو ہونی چاہیے جنہوں نے عمران خان کی شان مٰیں گستاخی کی۔"
جیسا ثبوت شوکت ترین بارے سامنے آیا ہے ویسا ہی عمران خان کا سازشی خط والے بیانیہ بارے ثبوت سامنے آنے جارہا ہے۔

یہ وقت کوئی اور کام کرنے کا نہیں یہ وقت سیلاب سے متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کا ہے انکے زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت۔
سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جو 2018 سے عدالت میں زیر التوا ہے۔

خاتون مجسٹریٹ سمیت اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی آئی جی تم سب تیار ہوجاو میں تمہیں نہیں چھوڑونگا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید میرے گھر پر آئے اور کہا کہ اگر پانامہ میں نواز شریف کو سزا نہ ہوئی تو ہماری دو برس کی محنت ضائع ہوجائیگی جسٹس شوکت عزیز صدیقی۔
