بھارت کیخلاف تاریخی فتح کے بعد پاکستانی سٹاک مارکیٹ مین تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوانٹس کا اضافہ
پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی جنگی فتح کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس میں 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر 117000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔









