تھرپارکر میں پیپلز پارٹی کی قابلِ فخر کارکردگی پر پورے ملک میں الیکشن لڑ سکتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری
تھرپارکر میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر فخر ہے، میں تھر کی کارکردگی پر پورے ملک میں الیکشن لڑ سکتا ہوں، 8 فروری کو پاکستان کے عوام سرپرائز دیں گے، انتخابات کے بعد جیالا وزیراعظم ہو گا۔









