وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کا شکار

Imran Khan's Health Advisor, Dr. Faisal Sultan, has just confirmed that the Prime Minister has contracted COVID-19.

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 5 Asal tehreer parhein

A file photo of PTI chief Imran Khan receiving a vaccine is shown.
A file photo of PTI chief Imran Khan receiving a vaccine is shown.

وزیراعظم  کے مشیرصحت ڈاکٹر فیصل سلطان کیمطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں کورونا وائرس رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے  واضع رہے کہ عمران خان نے گذشتہ روز ہی کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ویکسین لگوانے کی مہم کے سلسلہ میں کورونا بچاو کی پہلی ویکسین ڈوز لگوائی تھی

یہ خبر اسوقت سامنے آئی ہے جب پاکستان میں کورونا کی ایک نئی لہرجاری ہے جس سے کورونا مثبت افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

عوام کی یاد دہانی کیلئے بتاتے چلیں کہ کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ماسک کا استعمال لازمی کریں اور اپنے ہاتھوں کوبار بار صابن سے دھوئیں اور ہینڈ سینیٹائزرکا استعمال جاری رکھیں

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media