The Supreme Court has ordered the transfer of Imran Khan from Adiala Jail to Shifa International Hospital for medical assessment and treatment, while directing that his health condition should not be used for political activity or media campaigning.
Saudi Arabia, Turkey and Pakistan have signed the Makkah Joint Defence Agreement at Al-Safa Palace, a trilateral pact under which an armed attack against any one of the three states will be regarded as an attack against them all.
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، جبکہ دفاعی، عسکری اور تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات جولائی 2026 میں پہلی مرتبہ 1.833 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین ماہانہ سطح ہے۔ صرف ایک ماہ میں 43 فیصد اضافے کے ساتھ ٹیکسٹائل شعبہ نئے مالی سال کے آغاز میں بھی پاکستان کی برآمدی معیشت کا سب سے بڑا ستون بن کر سامنے آیا۔
Pakistan's textile exports reached $1.833 billion in July, the highest monthly figure on record, up 43 percent from June and 9.11 percent on the same month last year. Total exports rose 10 percent to $2.96 billion, with textiles the clear driver.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
وزیراعظم کے مشیرصحت ڈاکٹر فیصل سلطان کیمطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں کورونا وائرس رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے واضع رہے کہ عمران خان نے گذشتہ روز ہی کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ویکسین لگوانے کی مہم کے سلسلہ میں کورونا بچاو کی پہلی ویکسین ڈوز لگوائی تھی
PM Imran Khan has tested positive for Covid-19 and is self isolating at home
یہ خبر اسوقت سامنے آئی ہے جب پاکستان میں کورونا کی ایک نئی لہرجاری ہے جس سے کورونا مثبت افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے
عوام کی یاد دہانی کیلئے بتاتے چلیں کہ کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی اس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ماسک کا استعمال لازمی کریں اور اپنے ہاتھوں کوبار بار صابن سے دھوئیں اور ہینڈ سینیٹائزرکا استعمال جاری رکھیں
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔