دونالد ترامپ اعلام کرد ایران شاید مانند هر زمان دیگری به آزادی نزدیک شده باشد و از آمادگی آمریکا برای کمک سخن گفت، در حالی که اعتراضات ضدحکومتی با وجود سرکوب شدید، خشونت مرگبار و قطع سراسری اینترنت در سراسر کشور ادامه دارد۔
US President Donald Trump has backed Iran’s protest movement, saying the country is “looking at freedom” as unrest spreads despite a deadly crackdown and internet blackout.
پاکستان اور امریکا کے مابین تیرہویں مشترکہ فوجی مشقوں انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا جن کا مقصد کاونٹر ٹیررازم میں تجربات کے تبادلہ، حربی طریقہ کار اور مؤثر انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کی ٹیکنیک کو بہتر بنانا ہے۔
Indian markets slipped again as weak global cues and proposed US tariffs on Russian oil buyers rattled investor confidence and heightened fears over India’s energy dependence.
بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے روز مندی کا شکار، غیر ملکی سرمایہ کے انخلا کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ 500 فیصد ٹیرف کی حمایت سے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو شدید دھچکا۔توانائی اور تجارتی پالیسیوں سے جڑی اس غیر یقینی صورتحال نے بھارتی معیشت اور مالی منڈیوں پر دباؤ میں نمایاں اضافہ کر دیا۔
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 14 ٹریلین ڈالر خرچ کیے افغانستان اور مشرق وسطی کی جنگ نے اسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔
پینٹاگان کی نئی جاری کردہ رپورٹ کیمطابق 11 ستمبر 2001 سے لیکر 2021 تک افغانستان اور مشرق وسطی کی جنگ میں امریکہ کا 14 ٹریلین ڈالرکا خرچہ ہوا جس میں سے 2.1 ٹریلین ڈالر ٹھیکداروں کو دیا گیا جن میں پانچ دفاعی کمپنیز بھی شامل تھیں۔ ان کمپنیز میں لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن، بوئنگ کمپنی، جنرل ڈائنامکس کارپوریشن، ریتھیون ٹیکنالوجیزکارپوریشن اور نارتھروپ گرومین کارپوریشن شامل ہیں۔
اس رپورٹ میں اس بات کی متعدد مثالیں شامل ہیں کہ کس طرح امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ ایسے منصوبوں پر ضائع کیا گیا جو کبھی نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے رپورٹ کیمطابق امریکی ٹیکس دہندگان کے چھے ملین ڈالر ایک ایسے پراجیکٹ پر ضائع کیے گئے جو کبھی کامیاب نہ ہوسکا اس پراجیکٹ کے تحت 9 اطالوی بکریاں درآمد کی گئیں تاکہ أفغانستان میں کیشمیر وول مارکیٹ کو فروغ دیا جاسکے لیکن یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔
علاوہ ازیں کیلیفورنیا کے ایک تاجر نے کرغزستان سےتیل سپلائی کرنے کا کاروبار شروع کیا جس سے اسے اربوں کی آمدنی ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق، افغانستان اور عراق میں 3,500 سے زیادہ امریکی کنٹریکٹرز ہلاک ہوئےجبکہ 7,000 سے زیادہ امریکی فوجی دو دہائیوں کی جنگ کے دوران مارے گئے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔