Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
پنجاب بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسی نے بتایا کہ انکو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی
قاضی فائیز عیسی نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ یوٹیوب پر ایک پروگرام میں کہا گیا کہ قاضی فائیز عیسی کو گولیاں مارکرہلاک کردیا جائے اور انکی لاش چوک میں تب تک لٹکائی جائے جب تک انکے اہلخانہ سے ان گولیوں کے پیسے وصول نہ کرلیے جائیں
اس دھمکی کے بعد میری اہلیہ دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کروانے گئیں تو پانچ روز تک مقدمہ ہی درج نہیں کیا گیا ایف آئی آر ہی نہیں کاٹی گئی اور اسکے بعد دہشتگردی کے اس کیس کوایف آئے اے الیکٹرانک کرائم والوں کو بھیج دیا گیا
اس موقع پرجسٹس قاضی فائیز عیسی نے آئین پاکستان پڑھ کر بھی سنایا جس کہ آئین کیمبابق پوری کائنات پر اقتدار اللہ تعالی کا ہےاختیار کا استعمال ایک مقدس امانت ہے ریاستی طاقت اور اختیار کا استعمال عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے ہوگا
آیین کیمطابق ریاست پاکستان میں جمہوریت آزادی مساوات رواداری برداشت اور سماجی انصاف کا اطلاق اسلامی اصولوں کیمطابق ہوگا جبکہ ریاست پاکستان میں اقلیتوں کو اپنے مذاہب کی پیروی کرنے اور عمل کرنے اوراپنی ثقافتوں کی ترجیح کیلئے مناسب مواقع دیے جائیں گے
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔