میں روز اول سے عمران مخالف کیوں تھا؟
عمران خان نے کرکٹ سے شوکت خانم ہسپتال اور سیاست سے وزارت عظمی تک صرف اپنے ذاتی مفادات کی جنگ ہی لڑی ہے۔
اسی سال عمران خان نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی لیکن یہ یوسفِ بے کارواں مدتوں اکیلا ہی پھرتا رہا یہاں تک کہ چھ سال بعد دو ھزار دو میں اس کے ہاتھ بمشکل قومی اسمبلی کی ایک سیٹ ہاتھ آئی۔ جبکہ نوابزادہ محسن علی خان اسلم خٹک کا داماد ہونے کی وجہ سے اپنے بل بوتے پر کرک سے صوبائی اسمبلی کی واحد نشست جیت گئے
لیکن کیا کریں کہ اب بھی بعض لوگ بضد ہیں کہ عمران خان بہت سادہ آدمی ہےاتنا سادہ کہ اس کی قمیض میں دو دو موریاں ہوتی ہیں اور ھاتھ میں تسبیح بھی
Subscribe
0 Comments