Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Newsroomمیں سیاست میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے نہیں آیا،...
میں سیاست میں آلو ٹماٹر کی قیمتیں چیک کرنے کیلئے نہیں آیا، عمران خان
میں بیرون ملک سوٹ پہن کر نہیں جاتا بلکہ شلوار قمیض پہن کر جاتا ہوں کیونکہ میں انکو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور میں ایسا کرکے اپنے ملک کا پیسہ بچا رہا ہوں، عمران خان
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
عمران خان نے حافظ آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ عمران خان کو سب کچھ دے چکا تھا جو میں زندگی میں چاہتا تھا اللہ مجھے دے چکا تھا انہوں نے اس موقع پر نظریہ پاکستان سمجھانے کی بھی کوشش کی انہوں نے کہا کہ میں پچیس برس سے عوام میں تبلیغ کررہا ہوں۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اللہ نے آپ کو اجازت نہیں دی کہ ایک طرف برائی ہو اورانسان کہے کہ میں تو کسی طرف بھی نہیں ہوں انہوں نے مغرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مغرب میں بہت وقت گزارا ہے اور وہاں کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ وہ ممبر اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کرے۔
عمران خان نے کہا کہ انہوں نے سیاست اسلئے نہیں شروع کی تھی کہ وہ آلو ٹماٹڑ کی قیمتیں چیک کرتے پھریں انہوں نے مزید کہا کہ وہ بیرون ملک سوٹ پہن کر نہیں جاتے بالکہ شلوار قمیض پہن کر جاتے ہیں کیونکہ وہ باہر والوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ انکے ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں اور وہ ایسا کرکے اپنے ملک کا پیسہ بچا رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ جب وہ روس گئے تو روسی صدر نے انکو تین گارڈ آف آنر پیش کیے۔
عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ وہ پورے ملک میں پناہ گاہیں بنانے جارہے ہیں جہاں لوگوں کو مفت کھانا اور نہانا ملے گا اسکے بعد وہ دوکانیں اور احساس سنٹر بنائیں گے اور اسطرح ملک فلاحی ریاست بن جائیگا عمران خان نے دوسرے ممالک کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول پاکستان میں آج بھی سب سے سستا ہے بالکہ ان ممالک سے بھی سستا ہے جہاں سے انکا اپنا تیل نکلتا ہے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔