Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
مریم نواز نے قومی اسمبلی پہنچنے پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کے عوام کی اس نااہل نالائق ترین اور ناکام ترین عوام دشمن حکومت سے جان چھڑوا دی ہے ابھی شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے لیکن سٹاک مارکیٹ اوپر جانا شروع ہوگئی ہے روپے کی قیمت مستحکم ہونا شروع ہوگئی ہے یہ ظاہر کرتا ہے کہ اب ملک ترقی کریگا۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی عوام کی ترقی عوام کے امن اور سکون میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نبٹا جائیگا اب یہ پرانی مسلم لیگ نہ سمجھیں۔
مریم نواز نے کہا کہ ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے انتقام لینا مسلم لیگ ن نواز شریف شہباز شریف پر یقین نہیں رکھتے لیکن حساب ضرور لیا جائیگا یہ جو لاہور سے بنی گالہ تک مال گاڑی چلتی تھی ایل این جی ادویات بلین ٹری سکینڈل سمیت جتنے بھی سکینڈلز ہیں ان میں انتقام نہیں ہوگا لیکن حساب ضرورہوگا۔
تحریک انصاف ویکیوم مشین سے اکٹھا کیا ہوا گند ہے انہوں نے حکومت جانے کو دل پر لے لیا ہے ان سے کہتی ہوں حوصلہ کریں یہ سب سیاسی عمل کا حصہ ہے انکے جانے پر غربت سے پسے ہوئے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔