Pakistan has emerged as a founding member of President Donald Trump’s Board of Peace, a new diplomatic body unveiled at Davos to oversee Gaza’s post-war security, reconstruction and political transition.
گوادر کو جدید اور عالمی معیار کا ساحلی شہر بنانے کیلئے اقدامات و منصوبوں سے متعلق ’’پاتھ ویز ٹو پروگریسیو گوادر 2026‘‘ سیمینار و نمائش کا انعقاد؛ گوادر کو جدید بندرگاہ اور عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے کا سٹریٹیجک ذریعہ بنانے میں اہم سنگِ میل عبور
After two decades of stalled talks, the European Union and India have sealed a sweeping free trade agreement designed to cut tariffs, expand market access and reshape their strategic partnership.
An official KP government letter has contradicted claims that the Tirah Valley evacuation was the result of a military operation, revealing it was a voluntary civilian-led decision agreed through jirgas and prompting questions over the handling of Rs 4 billion in relief funds.
Pakistan has ruled out any move against Palestinian interests, rejected participation in any mission to disarm Hamas, and clarified that no decision has yet been taken on joining an international stabilisation force, according to a high-level security briefing.
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
عمران خان نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے خاتون مجسٹریٹ زیبا سمیت اسلام آباد کے آئی جی اور ڈی آئی جی کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم سب تیار ہوجاو میں تمہیں نہیں چھوڑونگا تم سب پر کیس کرونگا
عمران خان نے خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ تم نے کیسے شہباز گل کا ریمانڈ دے دیا اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ جو شہباز گل کیساتھ ہوا وہ ہمیں غلام بنانے کیلئے تھا اور جو اے آروائی کیساتھ ہوا وہ ہمارا منہ بند کرنے کیلئے تھا
اس موقع پر عمران خان نے ایک مرتبہ پھر نیوٹرلز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بتاو کیا اب بھی آپ نیوٹرل ہیں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس سے میں نے پوچھا کہ تم نے شہباز گل کیساتھ یہ کیا کیا تو مجھے جواب ملا کہ ہمیں تو پیچھے سے بوٹ لگا تھا
نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔
آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔