مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اورسینئر نائب صدر مقرر

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر نامزد کردیا ہے۔

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 3 Asal tehreer parhein

A file photo is shown of PML(N) vice president Maryam Nawaz Sharif.
A file photo is shown of PML(N) vice president Maryam Nawaz Sharif.

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔

چیف آرگنائزر مقرر ہونے کے بعد مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے مریم نواز تمام سطحوں پر جماعت کی تنظیم نو کرینگی۔

وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئیرز کے صدر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی نامزدگی کا لیٹر شئیر کرتے ہوئے مریم نواز کو نامزدگی پر مبارکباد دی۔

وزیراطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی صدر ن لیگ شہباز شریف کے دستخط سے جاری ہونے والا لیٹر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ مریم نوازتمام سطحوں پرپارٹی کی تنظیم نو کرینگی۔

واضع رہے کہ مریم نوازسوشل میڈیا پر پارٹی ورکرز کیساتھ مسلم لیگ ن میں سب سے زیادہ انٹرایکشن رکھتی ہیں۔

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media