پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان کی سٹاک مارکیٹ نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے، ہنڈرڈ انڈیکس میں 737 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

Join the conversation

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

Karachi stockbrokers monitor tickers the Pakistan Stock Exchange at Karachi on July 3, 2023. — FILE/AFP
Karachi stockbrokers monitor tickers the Pakistan Stock Exchange at Karachi on July 3, 2023. — FILE/AFP
Listen to this articleپاکستان سٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا1 min · device voice0:00 / 1:05

اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، نئی تاریخ رقم کر دی، آج کاروباری ہفتہ کے پہلے دن کے اختتام تک ہنڈرڈ انڈیکس 737 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں 737 پوائنٹس اضافہ کے بعد سٹاک ایکسچینج 53 ہزار 860 پوائنٹس پر پہنچ گیا اور ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی، مجموعی طور پر 365 کمپنیز کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 285 روہے 29 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔

TT Business Desk

Economy, markets and business news from The Thursday Times' business desk.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media