پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور ہو گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ماضی کے تمام ریکارڈز توڑتا ہوا 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی۔

Raaye dein

Tarjuma ho raha hai… 0 / 3 Asal tehreer parhein

A file photo is shown of the Pakistan Stock Exchange at Islamabad. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of the Pakistan Stock Exchange at Islamabad. — FILE/THE THURSDAY TIMES

اسلام آبادکراچی (تھرسڈے ٹائمز) — پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی، آج کاروباری ہفتہ کے دوسرے دن کے اختتام تک ہنڈرڈ انڈیکس ماضی کے تمام ریکارڈز توڑتا ہوا 60 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔

آج ہنڈرڈ انڈیکس میں 1 اعشاریہ 51 فیصد کے تناسب سے مجموعی طور پر 918 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک ایکسچینج 60 ہزار 730 کی نئی بلند ترین اور تاریخی سطح پر پہنچ چکا ہے جبکہ گزشتہ روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کو بھی ریورس گیئر لگ گیا، کاروباری دن کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔

TT Business Desk

Economy, markets and business news from The Thursday Times' business desk.

More from this desk

The Thursday Times, every morning

The day’s stories that matter, the argument, and what readers read most, in one email before work.

Free. One click to stop, any time.

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media