ACROSS TT

News

مکہ مکرمہ کے قریب حوثی ڈرون تباہ، سعودی عرب نے مقدس شہر کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا

سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کے جنوب میں حوثی باغیوں کا ڈرون مقدس شہر کی ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے تباہ کر دیا۔ عسکری اتحاد کے مطابق یہ مکہ پر حملے کی حوثیوں کی دوسری کوشش تھی۔ مکہ اور مقدس مقامات کی سلامتی کو ”ریڈ لائن“ قرار دے دیا گیا۔

Saudi Arabia Shoots Down Houthi Drone Near Makkah, Calls Holy City a ‘Red Line’

RIYADH (The Thursday Times) — Saudi air defences intercepted...

Imran Khan’s ex-wife Jemima Goldsmith marries Cameron O’Reilly

Jemima Goldsmith, Imran Khan's ex-wife, has married Irish-Australian financier Cameron O'Reilly in a private ceremony, more than two decades after her divorce from the former Pakistani PM.

Malaysian PM rejects India’s push to brand Pakistan a terror sponsor

Malaysian PM Anwar Ibrahim refused to be drawn into India's attempt to brand Pakistan a state sponsor of terrorism, telling an Indian anchor directly that his own intelligence found no evidence to support the claim.

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف، وزیراعظم کا خصوصی سکیم کا اعلان

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف! وزیراعظم نے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کیلئے خصوصی ریلیف سکیم کا اعلان کر دیا۔ موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی کو ماہانہ 20 لیٹر جبکہ 800 سی سی تک گاڑیوں کو 30 لیٹر پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے ریلیف ملے گا۔
Newsroomجنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کیخلاف فوری کاروائی کا...

جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کیخلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا

جنوبی افریقہ نے غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران، اسرائیل کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزیوں اورفلسطینیوں کی ممکنہ نسل کشی کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف سے فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

spot_img

ہیگ، ہالینڈ (تھرسڈے ٹائمز) — جنوبی افریقہ کی جانب سے 6 مارچ کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں ایک فوری درخواست جمع کرائی گئی تاکہ جنوبی افریقہ بمقابلہ اسرائیل کیس میں عدالت کے سابقہ احکامات کے موجودہ اقدامات کی مزید نشاندہی اور ان میں ترمیم کی جائے۔ اپنی درخواست میں، جنوبی افریقہ نے کہا کہ وہ غزہ میں ہونے والی نئی پیش رفت، خاص طور پر اسرائیل کے اقدامات کی وجہ سے غزہ میں وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی بھوک کی وجہ سے عدالت سے رجوع کرنے پر مجبور ہوا ہے۔

 یہ درخواست بین الاقوامی عدالت انصاف کے سابقہ حکم اور بعد میں اسرائیل کے نسل کشی کنونشن کی تعمیل کے حوالے سے فیصلے کی روشنی میں سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی ابتدائی کارروائی کے جواب میں جس میں عارضی اقدامات کے کی درخواست تھی، بین الاقوامی عدالت انصاف نے اسرائیل کو چھ عارضی اقدامات اختیار کرنے کا حکم دیا، جس میں یہ بھی شامل ہے کہ اسرائیل نسل کشی کو روکنے کے لیے اپنی طاقت کے اندر تمام اقدامات کرے اور فوری انسانی امداد کو ممکن بنائے گا۔

تاہم بین الاقوامی عدالت انصاف فوری اور یکطرفہ جنگ بندی نافذ کروانے کے متعلق جنوبی افریقہ کی درخواست کو پورا کروانے میں ناکام رہی۔ عدالت نے فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اضافی اقدامات کے لیے جنوبی افریقہ کی بعد میں کی گئی فوری درخواست کو بھی مسترد کر دیا۔

 عالمی عدالت انصاف کو اضافی کارروائی کرنے پر آمادہ کرنے کی اس تازہ ترین کوشش میں  جنوبی افریقہ نے عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ مزید عارضی اقدامات کی نشاندہی کرے اورغزہ بارے دیے گئے احکامات کی مسلسل خلاف ورزیوں سے  نمٹنے کے لیے موجودہ اقدامات میں ترمیم کرے۔

 اپنی درخواست میں جنوبی افریقہ نے بڑھتے ہوئے انسانی بحران اور اسرائیل کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے صورتحال کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید مصائب اور ممکنہ نسل کشی کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف سے فوری کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے اور عدالت پر زور دیتا ہے کہ وہ صورتحال کی انتہائی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سماعت کیے بغیرہی فوری حکم جاری کرے۔

Read more

میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے

مسلم لیگ ن کے لوگوں پر جب عتاب ٹوٹا تو وہ ’نیویں نیویں‘ ہو کر مزاحمت کے دور میں مفاہمت کا پرچم گیٹ نمبر 4 کے سامنے لہرانے لگے۔ بہت سوں نے وزارتیں سنبھالیں اور سلیوٹ کرنے ’بڑے گھر‘ پہنچ گئے۔ بہت سے لوگ کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر مظاہروں سے چوری چھپے منع کرتے رہے۔ بہت سے لوگ مریم نواز کو لیڈر تسیلم کرنے سے منکر رہے اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

Celebrity sufferings

Reham Khan details her explosive marriage with Imran Khan and the challenges she endured during this difficult time.

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
spot_img

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.