پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 269 روپے 43 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Join the conversation

Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

A file photo is shown of a petrol pump. — FILE/THE THURSDAY TIMES
A file photo is shown of a petrol pump. — FILE/THE THURSDAY TIMES
Listen to this articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان1 min · device voice0:00 / 0:57

— وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی منظوری دی ہے، جس کا اعلان آج وزارت خزانہ نے کیا۔ اس کمی کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے، اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کی کمی شامل ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 269 روپے 43 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

یہ قیمتیں فوری طور پر نافذ ہوں گی جو آئیندہ 15 روز تک نافذ العمل رہینگی۔

TT News Desk

News from The Thursday Times' news desk.

More from this desk

The conversation

Comments are open on this story. An editor reads every one before it appears.

No one has said anything yet. Be the first.

Published by Thursday Media International thursday.media