اسلام آباد (تھرسڈے ٹائمز) — سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے جاری کردہ پیغام میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ۔ مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک اور بائیکاٹ مہم شروع کرنے کا اعلان۔
عمران خان کا 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان
عمران خان کا 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان۔ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام اور انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں رہائی کا مطالبہ۔
Read in another language
From Pakistan
- پنجابی Punjabi
- سرائیکی Saraiki
- سنڌي Sindhi
- پښتو Pashto
- بلوچی Balochi
- ہندکو Hindko
- براہوئی Brahui
- کٲشُر Kashmiri
- بلتی Balti
From the region
- العربية Arabic
- فارسی Persian
- دری Dari
- हिन्दी Hindi
- मराठी Marathi
- ગુજરાતી Gujarati
- ਪੰਜਾਬੀ Punjabi (Gurmukhi)
- বাংলা Bengali
- தமிழ் Tamil
- తెలుగు Telugu
Further afield
Translated by Thursday AI. The English is the record.
Translating from the Urdu… 0 of 2 Read the original

Listen to this articleعمران خان کا 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان


