AnalysisUNDER THE KNIFE

پاکستان کی سفارتی محاذ پر مسلسل کامیابیاں بھارت کی تشویش میں اضافہ کر رہی ہیں۔ بلومبرگ

پاکستان کی مسلسل سفارتی کامیابیاں بھارت کیلئے باعثِ تشویش ہیں۔ پاکستان امریکا کیساتھ قریبی تعلقات رکھتا ہے۔ مکہ ڈیفینس الائنس نے اسلام آباد کی اہمیت میں اضافہ کیا۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی بڑی توثیق ہے۔

بنگلہ دیش کا چینی جے 10 سی ای لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ، پاک بھارت جنگ میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دے دیاب

بنگلہ دیش جدید چینی لڑاکا طیارے ”جے 10 سی ای“ خرہدنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے، اُس نے پاک بھارت جنگ 2025 میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق یہ طیارے یورپی متبادل طیاروں سے کم قیمت مگر فیسں ٹو فیس فضائی جنگ میں اُن سے بہتر ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے صدارتی ایلچی مقرر کر دیا، نیو یارک پوسٹ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ہم جنس پرست‘‘ رچرڈ گرینل کو خصوصی مشنز کیلئے ایلچی مقرر کر دیا۔ گرینل فروری 2020 میں کابینہ سطح پر کام کرنے والے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست بنے۔ گرینل کو 2012 میں اپنے جنسی رحجانات کے خلاف تنقید پر مِٹ رومنی کی صدارتی مہم چھوڑنا پڑی۔

Bloomberg: Crackdown on illegal dollar trade lifts Pakistan’s remittances

Bloomberg reports Pakistan’s remittances surge after crackdown on illegal trade, boosting reserves and stabilising the rupee.

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ

غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کی ججز نامزدگیوں پر میرٹ اور نمائندگی کے حوالے سے سوالات اٹھ گئے

لاہور ہائی کورٹ کی نامزدگیوں میں ججز کے بیٹوں اور وکلاء کی غالب تعداد! اقربا پروری، صنفی عدم توازن اور اقلیتوں کی عدم نمائندگی پر سوالات اٹھا رہی ہے۔ کیا یہ نامزدگیاں نظام انصاف کو مضبوط کریں گی یا عدلیہ کو مزید چیلنجز کا سامنا ہوگا؟

شام میں اجتماعی قبروں و عقوبت خانوں میں ہزاروں لاشیں اور بشار الاسد حکومت کے مظالم کی داستانیں، ایسوسی ایٹڈ پریس

شام میں عقوبت خانوں اور اجتماعی قبروں سے بشار الاسد حکومت کے وحشیانہ مظالم کی داستانیں سناتی ہزاروں تشدد زدہ لاشیں برآمد، شامی و فلسطینی لوگ گرفتار یا لاپتہ ہونے والے اپنوں کی تلاش میں مردہ خانوں کی طرف امڈ آئے ہیں۔

Netanyahu testifies in corruption trial amid Gaza conflict, ICC arrest warrant

Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu testifies in his corruption trial amid the Gaza conflict and an ICC arrest warrant, denying all charges and criticising the trial's timing during wartime.

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، باضابطہ فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں، اختیارات کا غلط استعمال اور 9 مئی واقعات بھی شاملِ تفتیش ہیں۔

Chief Justice Yahya Afridi rejects full court proposal on 26th amendment challenges

Chief Justice Yahya Afridi asserts that the Constitutional Committee, not the Judicial Commission, will decide the allocation of cases against the 26th Amendment. He emphasised that post-amendment, the authority to schedule constitutional cases lies solely with the Constitutional Bench Committee

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان اور پاکستانی صحافی کے درمیان نوک جھونک

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایلون مسک و ایرانی سفیر ملاقات سے متعلق سوال کو غیرمتعلقہ اور صحافیوں کی بےعزتی قرار دیا۔ صحافی نے ’’تھرسڈے ٹائمز‘‘ کی پوسٹ پر ردعمل میں کہا کہ سوال کا مقصد سمجھا جاتا تو گفتگو آگے بڑھ سکتی تھی مگر صحافت اور احترام کا سبق شروع کر دیا گیا۔

يجب على إسرائيل وحلفائها بذل كل الجهود الممكنة لضمان الإفراج عن عمران خان، وفقاً لما نشرته صحيفة إسرائيلية

يجب على إسرائيل وحلفائها بذل كل الجهود الممكنة لضمان الإفراج عن عمران خان. يتمتع عمران خان برؤية أوسع تجاه إسرائيل تتعارض مع الرأي العام والموقف الرسمي الباكستاني. ومع ذلك، فإن إجراء تغيير في السياسة الباكستانية تجاه إسرائيل يمثل تحدياً كبيراً له.

آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا

آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔ اس پابندی کا مقصد بچوں کی ذہنی صحت کا تحفظ اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کو جوابدہ بنانا ہے۔

Pakistan’s stock market hits historic high: Breaks 100,000 points milestone

Pakistan's stock market makes history as the KSE-100 Index crosses the 100,000-point milestone, signalling robust investor confidence and record trading volumes reshaping economic dynamics.