AnalysisUNDER THE KNIFE

پاکستان کی سفارتی محاذ پر مسلسل کامیابیاں بھارت کی تشویش میں اضافہ کر رہی ہیں۔ بلومبرگ

پاکستان کی مسلسل سفارتی کامیابیاں بھارت کیلئے باعثِ تشویش ہیں۔ پاکستان امریکا کیساتھ قریبی تعلقات رکھتا ہے۔ مکہ ڈیفینس الائنس نے اسلام آباد کی اہمیت میں اضافہ کیا۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی بڑی توثیق ہے۔

بنگلہ دیش کا چینی جے 10 سی ای لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ، پاک بھارت جنگ میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دے دیاب

بنگلہ دیش جدید چینی لڑاکا طیارے ”جے 10 سی ای“ خرہدنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے، اُس نے پاک بھارت جنگ 2025 میں کارکردگی کو اہم وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق یہ طیارے یورپی متبادل طیاروں سے کم قیمت مگر فیسں ٹو فیس فضائی جنگ میں اُن سے بہتر ہیں۔

غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، دی نیو یارک ٹائمز

غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، اب تک 5 ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں، دو ہفتوں کے دوران الشفاء ہاسپٹل ایمرجنسی روم میں 1500 سے زائد "نامعلوم ٹراما چائلڈ" رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ غزہ میں بچے رات کو چیخ چیخ کر کہتے ”ہم مرنے والے ہیں، ہمیں بچا لیں، ہم مرنا نہیں چاہتے“۔

پاکستان کے ساتھ قرض پر نظرِ ثانی کا معاہدہ رواں ہفتے طے پا جائے گا، سربراہ آئی ایم ایف کرسٹلینا جارجیوا؛ جریدہ بلومبرگ

سربراہ آئی ایم ایف کیمطابق پاکستان کے ساتھ قرض پر نظرِ ثانی کا معاہدہ رواں ہفتے طے پا جائے گا، اس سے پاکستان کیلئے مزید فنڈز کی راہ ہموار ہو گی، پاکستانی حکام کریڈٹ کے مستحق ہیں کہ مشکل حالات میں اپنے پروگرام پر قائم رہے، جریدہ بلومبرگ

The Thursday Times reveals new documents indicating purchase of Vanuatu passport by Farah Gogi

A new investigation by The Thursday Times reveals that key PTI associate Farhat Shahzadi, alias Farah Gogi, purchased a Vanuatu passport in 2021 in order to evade law enforcement agencies.

The Thursday Times analyses alleged passport leak linked to Farah Gogi

The Thursday Times has carried out a detailed investigation into a purported passport leak linked to Ms Farhat Shahzadi, who also goes by the alias of Farah Gogi.

جنرل (ر) فیض حمید کے ”کارنامے“ بزبانِ ابصار عالم

جنرل (ر) فیض حمید نے بطور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اس کے مالک کو سسر اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دو افسران سمیت اغواء کروایا جبکہ مغویوں کو پراپرٹی ٹرانسفر کے کاغذات پر دستخط کرنے کیلئے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیل نے فلسطینی ریاست کے قیام کو روکنے کیلئے حماس کو مضبوط کیا، دی ٹائمز آف اسرائیل

تل ابیبیروشلم (تھرسڈے ٹائمز) — اسرائیلی اخبار ”دی ٹائمز آف اسرائیل“ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کئی برسوں...

نواز شریف اقتدار میں واپس آ کر ملکی معاشی بدحالی کا خاتمہ کر سکتے ہیں، امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز

نواز شریف اقتدار میں واپس آ کر ملکی معاشی بدحالی کا خاتمہ کر سکتے ہیں، نواز شریف 2013 سے 2017 تک اپنی وزارتِ عظمیٰ کے دوران بھی ملک میں معاشی استحکام لا چکے ہیں۔

Nearly 1 billion rupees of KP tax money spent fuelling PTI propaganda, says new exposé

An investigation unveils an alleged 870 million Pakistani rupees political propaganda machine, funded by taxpayer money, to bolster Imran Khan's image through an extensive network of over 1100 social media personnel.

At long last, Pakistan gets its statesman back

Sharif’s reconciliatory discourse at Lahore's Minar-e-Pakistan strikes a tone which Pakistan hasn't heard in almost a decade.

امریکہ کو اسرائیل کی حمایت پر سعودی عرب اور مصر کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ

امریکہ کو فلسطین کے خلاف اسرائیل کی حمایت پر سعودی عرب اور مصر کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے، سعودی ولی عہد نے امریکی پالیسی کی براہِ راست مخالفت کی ہے، عبدالفتاح السیسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو دفاع کے حق سے تجاوز قرار دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایک گینگ لیڈر اور جھوٹا شخص ہے، اسرائیلی اخبار ہاریتز

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک گینگ لیڈر اور جھوٹا شخص ہے جو وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر براجمان رہنے کے قابل نہیں ہے، بینجمن نیتن یاہو انتقام کی آگ میں اسرائیل کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے۔

Jemima Khan stays neutral, condemning both Palestine and Israel for escalating warfare

Jemima Khan, ex-spouse of Pakistan's former PM Imran Khan, expresses a neutral stance on the Israel-Palestine conflict, diverging from her ex-husband's pro-Palestine position.