The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Seven European allies have issued a rare joint statement backing Denmark and Greenland, warning that tariff threats and political pressure risk undermining transatlantic unity and Arctic security.
پاکستان کے مجوزہ غزہ پیس بورڈ میں کردار سے متعلق کوئی بھی فیصلہ سیاسی قیادت اور پارلیمنٹ کے ذریعے اجتماعی طور پر کیا جائے گا، جبکہ شمولیت کی صورت میں امن کے قیام اور انسانی امدادی کوششوں میں تعمیری کردار ادا کیا جائے گا۔
PM Shehbaz Sharif calls for global efforts to end violence in Jesus Christ’s birthplace, including the ongoing bloodshed of Palestinians. He urges Christians to promote peace and work towards ending the violence. Protecting minorities and their rights remains a top priority for Pakistan.
پاکستان نے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کی قانونی حیثیت کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان نے عالمی انسانی حقوق کے بیانیے میں مقصدیت زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے دوہرے معیارات سے گریز کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
Pakistan has reaffirmed its commitment to human rights and defended its military court verdicts as lawful under parliamentary and Supreme Court oversight, vowing global cooperation in order to uphold democracy and the rule of law.
پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام کے حوالہ سے نیشنل ڈیفینس کمپلیکس اور دیگر اداروں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا میزائل پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام ہے جو ہمیں دِل و جان سے زیادہ عزیز ہے، یہ پروگرام دفاعی قوت میں اضافہ کیلئے ہے اور اس پر کسی طرح کا کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا، پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت ہو گی تو ہم اپنا بھرپور دفاع کریں گے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی ایتھکس رپورٹ میں میٹ گیٹس کی اخلاقی خلاف ورزیوں کا پردہ فاش۔ کمیٹی نے میٹ گیٹس پر کم عمر لڑکی کو جنسی تعلقات کے بدلے ادائیگی، منشیات کے استعمال، اور ہاؤس قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
پاکستان نے اپنے اندرونی قانونی معاملات بالخصوص فوجی عدالتوں میں 9 مئی کے مقدمات سے متعلق برطانیہ کا بیان مکمل طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا، طاقتور حلقوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کسی غیرضروری و بلاجواز سیاسی مداخلت کو برداشت نہیں کرے گا۔
برطانیہ کی جانب سے پاکستان کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات میں شفافیت اور آزادانہ تحقیقات پر زور، عدالتی عمل میں شفافیت اور منصفانہ طرزِ عمل کا مطالبہ
The UK has called for transparency and adherence to global standards in judicial processes following developments in Pakistan’s use of military courts.
فوجی کارن فلیکس اور فوجی دلیہ کی طرح عمران خان بھی فوج کا پراڈکٹ تھا۔ اببسالوٹلی ناٹ کا نعرہ لگانے والا عمران خان اب امریکا کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنا چاہتا ہے۔ سانحہ 9 مئی میں فوری فیصلوں کی ضرورت تھی، عدلیہ کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔
پاکستانی بیلسٹک میزائل پر امریکی پابندیاں لگیں تو پی ٹی آئی کے کئی لوگوں نے خوشیاں منائیں، یہ ٹی ٹی پی کے ترجمان لگتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت میں ٹاؤٹ افراد شامل ہیں جو کمپرومائزڈ ہیں، ان کے حلیے دیکھ کر لگتا نہیں کہ پاکستانی ہیں۔
پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات بےبنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ پاکستان کا سٹریٹجک پروگرام خودمختاری و قومی دفاع کا اہم جزو ہے جو تنازعات کو بھڑکانے کیلئے نہیں بلکہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے۔