Political
The Thursday Times’ Pakistani news section dives into the pulse of Pakistani politics, offering sharp analysis and timely updates on the decisions and debates shaping the nation’s future, from the corridors of power to grassroots movements.
Hamas agrees to Trump peace plan with conditions
Hamas has announced conditional agreement to President Trump’s Middle East peace proposal, pledging prisoner exchanges, humanitarian access and a transfer of Gaza administration to an independent Palestinian body.
حماس نے ٹرمپ امن منصوبے کی مشروط منظوری دیدی
حماس نے صدر ٹرمپ کی امن تجویز پر مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی انتظامیہ ایک آزاد فلسطینی ادارے کو منتقل کرنے پر تیار ہے، تاہم اس نے واضح کیا ہے کہ غزہ کے مستقبل اور فلسطینی عوام کے حقوق کا تعین قومی اتفاق رائے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔
بیٹی ٹیریان چھپانے پر عمران خان کا سیاسی کیریئر داو پر لگ گیا، برطانوی اخبار
عمران خان نے 2018 میں الیکشن انتخابات کے موقع پر اپنی بیوی اور دو بیٹوں کے نام تو کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے لیکن اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ جو انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا وائٹ میں سے ہیں انکو ظاہر کرنے سے قاصر رہے۔
ملک کو ایماندار ججز کی ضرورت ہے “عمراندار” ججز کی نہیں، مریم نواز
اس ملک کو ایماندار ججز کی ضرورت ہے عمراندار ججز کی ضرورت نہیں ہے جسٹس مظاہر نقوی کو چاہیے کہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں استعفی دیں اور عدلیہ پر لگنے والے دھبے کو مٹائیں۔
عمران خان کو سہولت کاری اداروں سے نہیں بالکہ پچھلی اسٹیبلشمنٹ کی باقیات سے مل رہی ہے، مریم نواز
ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں ہی پاکستان اور جمہوریت کا مستقبل ہے ہمارا کل بھی یہ نعرہ تھا آج بھی ہے اور کل بھی یہی ہوگا۔
The Taliban faces no imminent threat from the United States, says Bilawal
“Whatever is going on in Afghanistan at the moment is a direct result of NATO and the United States up and leaving from Afghanistan,” contended Mr Bhutto-Zardari.
آڈیو لیکس میں نام آنیوالے جج کا کیس سپریم جیوڈیشل کونسل بھیجا جائے، نواز شریف
میاں نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج مظاہر علی نقوی جیسے کرداروں کی وجہ سے پاکستان آج اس مقام پر پہنچا ہے اس میں کوئی شک نہیں انہی کرداروں کی وجہ سے پاکستان سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا
میری حکومت خلاف سازش حسین حقانی نے جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر کی، عمران خن
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے میں سمجھتا رہا کہ میرے خلاف سازش امریکہ سے آئی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ حسین حقانی نے جنرل باجوہ کیساتھ مل کر کی۔
پاکستان میں گھی 600 ارب روپے فی کلو ہوگیا، عمران خان
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے خطاب میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گھی کی فی کلو قیمت 600 ارب روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا گیا
لگژری آئیٹمز پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے جبکہ روز مرہ استعمال کی چیزیں جن میں گندم، چاول، دودھ،دالوں، سبزیوں، پھلوں، مچھلی، انڈوں، گوشت وغیرہ شامل ہیں ہر جی ایس ٹی بڑھایا نہیں جارہا۔
ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے، جمائمہ خان
یرطانوی اخبار ڈیل میل کو دیے گئے انٹرویو کیمطابق عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کا کہنا ہے کہ ٹیریان عمران خان کی بیٹی ہے جس کی والدہ عمران خان کی سابقہ گرل فرینڈ سیتا وائٹ ہے۔
امریکی سازش، ایبسلیوٹلی ناٹ بیانیہ اپنی موت مرگیا اسکا جنازہ اور تدفین زمان پارک میں ہونی چاہیے، مریم نواز
کدھر گیا امریکی سازش، حقیقی آزادی، ایبسلیوٹلی ناٹ، غلامی نامنظور کا بیانیہ آج اس بیانیے کی نہ صرف موت ہوگئی ہے بالکہ اسکی تدفین اور نماز جنازہ زمان پارک میں ہونی چاہیے۔
میری حکومت گرانے میں امریکہ نہیں ‘سپرکنگ’ جنرل باجوہ ملوث تھا، عمران خان
عمران خان نے جنرل باجوہ کو سپر کنگ کا لقب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سب کچھ جنرل باجوہ کی مرضی سے ہوتا تھا ہر اچھی چیز کا کریڈٹ وہ لے لیتے تھے مجھے تو بس پنچنگ بیگ بنایا ہوا تھا ساری تنقید مجھ پر ہوتی تھی اور گالیاں بھی مجھے پڑتی تھیں۔
فوجی افسران اورفیملیز کا ڈیٹا تحریک انصاف کے حامی سوشل میڈیا اکاونٹس بنانے کیلئے استعمال ہوا، رپورٹ
شہباز گل کے لیپ ٹاپ سے جن 114 فوجی افسران اور انکی فیملیز کا ڈیٹا برآمد ہوا اسکا استعمال یوں کیا گیا کہ ان فوجی افسران اور انکی فیملیز کے ناموں سے ٹویٹر سمیت دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاونٹس بنائے گئے اور ان اکاونٹس کو تحریک انصاف کیلئے استعمال کیا گیا۔