Political

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے، روئٹرز

پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن میں اپنے حوثی اتحادیوں پر قابو پائے۔ تہران نے اضافی فنڈنگ و ہتھیاروں کا وعدہ کرتے ہوئے حوثیوں کو سعودی عرب پر حملے کی ہدایت دی۔ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب حوثیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ روئٹرز

Pakistan warns Iran to rein in Houthis as Saudi strikes back

Pakistan has moved on two fronts over the Houthi assault on Saudi Arabia this week: Defence Minister Khawaja Asif warning the Makkah Defence Pact could become operational, and Pakistan separately delivering a direct diplomatic warning to Iran, Reuters reports, urging Tehran to rein in the Houthis.

حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بننے پر مبارکباد، مریم نواز

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپیکر پرویز الہی کی طرف سے پنجاب اسمبلی کو سیل کرنے کے بعد ایک...

عمران خان آئین توڑنے والا غدار ہے، مریم نواز

سب سے پہلے پاکستان کے آئین کے توڑنے والے عمران خان کا فیصلہ ہوگا اور پھر ہم الیکشن میں ان شا اللہ ضرور جائینگے اور عمران خان جیسے غدار کو تاریخی شکست دینگے۔

حکومت اور پی ٹی آئی کا عدم اعتماد والے دن ہنگامہ آرائی کا منصوبہ

تحریک عدم اعتماد والے دن تحریک انصاف حکومت کا اپوزیشن اراکین کیساتھ اسمبلی کے اندر اور باہر ماردھاڑ کا منصوبہ۔

عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار بندر کے ہاتھ میں استرا ہے، مریم نواز

کسی مُلک یا قوم کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ انکے مستقبل اور تقدیر کے فیصے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں۔

الوداع عمران خان الوداع، مریم نواز

عمران خان کے سرپرائز والا خفیہ خط نہ وزارت خارجہ نہ وزارت داخلہ کے ذریعہ آیا ہے بالکہ وہ خط جادو ٹونے کے ذریعہ بنی گالہ میں کبوتروں کے ذریعہ بھجوایا گیا ہے۔

مہنگائی مارچ کا نام ردالشیطان ہونا چاہیے، مریم نواز

جو قربانیاں ہم نے دی ہیں اس سے پاکستان کو اس جادو ٹونے سے نجات ملے گی اس بیماری سے نجات ملے گی جسکا نام عمران خان ہے جو لوگوں کے گھروں کو نوکریوں کو کھا گئی۔

نواز شریف اور انکے خاندان کیخلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں: سربراہ براڈ شیٹ

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نواز شریف پر لگائے گئے تمام الزامات سے دستبردار ہوگئے ہیں اور کہا ہے کہ وہ نواز شریف...

گیم از اوور، مریم نواز

جس نواز شریف کو کہتے تھے اسکی سیاست ختم ہوگئی ہے وہ نواز شریف جسکو آپ نے جیل میں ڈالا اسکی بیٹی کو جیل میں ڈالا اسکی پوری جماعت کو جیلوں میں ڈالا وہی نواز شریف آج لندن میں بیٹھ کر آپکو آپکے گھر میں گھس کر مار رہا ہے۔

مجھے چھوڑکرجانے والے ممبران واپس آجائیں، عمران خان

جوایم این ایز غلطی کربیٹھے ہیں اور اپوزیشن سے جاملے ہیں انکو میرا پیغام ہے کہ وہ واپس آجائیں میں انکومعاف کردونگا

ثاقب نثار کا صادق و امین، فیروزوالا فائلز

This report, which originally appeared on Fact Focus, has been translated to the Urdu language. The original article, by Shumaisa Rehman, can be read here. شیخوپورہ...

عمران خان وہ بوجھ ہے جسے کوئی نہیں اٹھا سکتا، مریم نواز

عمران خان آپ ایوان میں اکثریت ختم ہونے کے بعد وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہیں۔

سیلیکٹد ہمارے نشانے پر ہے، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو چاہیے کہ وہ لاکھوں لوگ لانے کی بات کرنے کی بجائے اپنے چند کارکنوں کو بھیج کر حکومتی ادارہ پر حملہ کرنے کی بجائے عدم اعتماد والے دن 172 بندے پورے کرے اور بات ختم کرے۔