spot_img

Columns

Columns

News

Pakistan stock market surges as KSE 100 crosses 107,000 points

The KSE 100 Index crosses 107,000 points, marking a historic milestone for Pakistan’s stock market, driven by bullish trends and growing investor confidence.

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی: کے ایس ای 100 انڈیکس 107,000 پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس 107,109 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 2,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ، کاروباری حجم 51 کروڑ شیئرز سے تجاوز کر گیا، جو ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی گرفت کمزور: وزیرِاعظم میشل بارنیئر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب

فرانسیسی پارلیمنٹ میں وزیرِاعظم میشل بارنیئر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب۔ ایک غیرمعمولی اتحاد کے ذریعے میرین لی پین کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت "نیشنل ریلی" نے بائیں بازو کے اتحاد کے ساتھ مل کر بارنیئر کی حکومت کو گرا دیا۔ صدر مینوئل میکرون سخت مشکلات کا شکار۔

Macron’s fragile hold as France ousts Barnier in confidence vote

France’s Parliament ousts Michel Barnier in a no-confidence vote, sparking fresh political turmoil as Marine Le Pen’s influence rises and Macron faces mounting instability.

UnitedHealthcare CEO fatally shot in targeted Manhattan shooting

UnitedHealthcare CEO Brian Thompson was fatally shot in a targeted Midtown Manhattan shooting. Police are investigating the gunman’s motive and escape route.
Newsroomالوداع عمران خان الوداع، مریم نواز
spot_img

الوداع عمران خان الوداع، مریم نواز

عمران خان کے سرپرائز والا خفیہ خط نہ وزارت خارجہ نہ وزارت داخلہ کے ذریعہ آیا ہے بالکہ وہ خط جادو ٹونے کے ذریعہ بنی گالہ میں کبوتروں کے ذریعہ بھجوایا گیا ہے۔

TT Staff Reporter
TT Staff Reporter
Breaking stories from The Thursday Times' in-house reporter.
spot_img

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ہے کہ جن کے دماغوں میں رعونت بھر جائے جن کے دماغوں اور دلوں میں تکبر بھر جائے انکا یہی حشر ہوتا ہے جو آج عمران خان کا ہوا ہے اس موقع پر انہوں نے یہ شعر پڑھا

یہ کون بول تھا خدا کے لہجے میں

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا

مریم نواز نے کہا کہ جن کی صبح کا آغاز گالیوں سے ہو جن کی شام گالیوں سے ہوتی ہو جن کی صبح بدتمیزی سے شروع ہوتی ہو اور شام بھی بدتمیزی سے ہوتی ہو ان کاوہی حشر ہوتا ہے جو آج عمران خان کا ہورہا ہے۔

مریم نواز نے اس موقع پرالوداع الوداع عمران خان الوداع کے نعرے لگوائے۔

مریم نواز جو عوام کا پارلیمنٹ کا اور اپنی جماعت کا اعتماد کھو چکا ہے اسکو نہ پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا نہ وزیراعظم ہاوس میں بیٹھنے کا اور نہ عوام پر حکمرانی ہے حق ہے اور نہ اس ملک کی تقدیر کے فیصلے کرنے کا حق نہیں ہے۔

مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ جب بندریا کے پاوں جلتے ہیں تو وہ اپنے بچوں پر پاوں رکھ دیتی ہے آج اسی طرح عمران خان کے پاوں جلنے لگے تو اس نے بزدار پر اپنا پاوں رکھ دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم سرپرائز کا انتظار کرتی رہی اور یہ دو گھنٹے عوام کے دماغ کا دہی بنا کر نکل گیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے سرپرائز والا خفیہ خط نہ وزارت خارجہ نہ وزارت داخلہ کے ذریعہ آیا ہے بالکہ وہ خط جادو ٹونے کے ذریعہ بنی گالہ میں کبوتروں کے ذریعہ بھجوایا گیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ گر پاکستان کیخلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا آلہ عمران خان ہے کوئی پاکستان کیلئے اتنا خطرے ناک نہیں ہے جتنا عمران خان خود خطرناک ہے۔

اس موقع پر مریم نواز نے عمران خان کیا تمہیں عالمی طاقتوں نے کہا تھا کہ تم 22کروڑ عوام کے ملک کو جادو ٹونے سے چلاو اس کے دور میں 22 کروڑ کا ملک یا جادو ٹونے سے چلتا ہے یا فرح جسکے تانے بانے بنی گالہ والے گھر سے ملتے ہیں اسکو رشوت دیکر چلایا جاتا ہے۔

س ملک میں تقرریاں اور تبادلے یا جادو ٹونے اور حساب کتاب سے کیے جاتے ہیں یا پھر فرح اور بنی گالہ کو رشوت دیکر کیے جاتے ہیں اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جب اسکے اسکینڈلز کی داستانیں منظر عام پر آئینگی تو لوگوں کے ہوش اڑ جائینگے۔

جو شخص کلمہ نہ ٹھیک طور پر پڑھ سکے جسکو اپنے حلف میں خاتم النبیین نہ کہنا آئے جو شخص ﷺ نہ کہہ سکے جو جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان شروع کردے اسکو کوئی حق نہیں کہ مذہب کا نام لے۔

مریم نواز نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان جتنا بڑا جھوٹا ڈرامے باز نوسرباز بدتمیز بدتہذیب پاکستان نے کبھی نہیں دیکھا لیکن اتنا بڑا فتنہ بھی پاکستان میں کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔

LEAVE A COMMENT

Please enter your comment!
Please enter your name here
This site is protected by reCAPTCHA and the Google Privacy Policy and Terms of Service apply.

The reCAPTCHA verification period has expired. Please reload the page.

Read more

نواز شریف کو سی پیک بنانے کے جرم کی سزا دی گئی

نواز شریف کو ایوانِ اقتدار سے بے دخل کرنے میں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ بھرپور طریقے سے شامل تھی۔ تاریخی شواہد منصہ شہود پر ہیں کہ عمران خان کو برسرِ اقتدار لانے کے لیے جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے اہم کردارادا کیا۔

ثاقب نثار کے جرائم

Saqib Nisar, the former Chief Justice of Pakistan, is the "worst judge in Pakistan's history," writes Hammad Hassan.

عمران خان کا ایجنڈا

ہم یہ نہیں چاہتے کہ ملک میں افراتفری انتشار پھیلے مگر عمران خان تمام حدیں کراس کر رہے ہیں۔

لوٹ کے بدھو گھر کو آ رہے ہیں

آستین میں بت چھپائے ان صاحب کو قوم کے حقیقی منتخب نمائندوں نے ان کا زہر نکال کر آئینی طریقے سے حکومت سے نو دو گیارہ کیا تو یہ قوم اور اداروں کی آستین کا سانپ بن گئے اور آٹھ آٹھ آنسو روتے ہوئے ہر کسی پر تین حرف بھیجنے لگے۔

حسن نثار! جواب حاضر ہے

Hammad Hassan pens an open letter to Hassan Nisar, relaying his gripes with the controversial journalist.

#JusticeForWomen

In this essay, Reham Khan discusses the overbearing patriarchal systems which plague modern societies.
error: